Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حیدر پورہ سرینگر جھڑ پ میں غیر ملکی جنگجو سمیت چار افراد جاں بحق

by Online Desk
16 نومبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مالکان مالک الطاف کراس فائرنگ کے دوران از جاں ہو گیا ، مدثر گل جنگجوﺅں کا معاون کارکن تھا
مدثر نے حیدر کو کرایہ کے کمرہ میں پنا دی تھی ، جھرپ کے مقام سے دو پستول ، چھ موبائیل اور کمپوٹر بر آمد / آئی جی پی کشمیر
حیدر پورہ جھڑپ میں غیر مقامی جنگجو حیدر ، اس کا مقامی معاون ساتھی سمیت چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ مکان مالک الطاف احمد کراس فائرنگ کے دوران از جاں ہو گیا جبکہ چوتھا مدثر جو کہ جنگجوﺅں کیلئے بالائی زمین کارکن کے بطور کام کر رہا تھا اور اور انہوں نے حیدر کو کرایہ کے مکان میں پنا ہ دی تھی ۔ سی این آئی کے مطابق پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ سوموار کی شام دیر گئے حیدر پورہ علاقے میں جھڑپ کے دوران غیر مقامی جنگجو ، اور ان کے معاون مقامی ساتھی سمیت بالائی زمین کارکن کے بطور کام کرنے والے شخص سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں جنگجوﺅں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد سوموار کی شام جموں کشمیر پولیس ، سی آر پی ایف اور فوج نے مشترکہ طور پر علاقے کو محاصرے میںلیکر وہاں تلاشی آپریشن شروع کر دیا جس دوران وہاں موجود جنگجوﺅں نے سیکورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی علاقے میں جھڑپ شروع ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ جو نہی سیکورٹی فورسز اس مکان جس میں جنگجو ﺅں چھپے بیٹھے تھے کے قریب پہنچیں تو وہاں موجود جنگجو ﺅں نے فورسز پر فائرنگ شروع کردی، جس کے جواب میں فورسز اہلکاروں نے بھی مورچہ زن ہوئے اور اس طرح سے با ضابطہ پر علاقے میں جھڑپ شروع ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی جھڑپ میں غیر ملکی جنگجو جس کی حیدر کے بطور ہوئی ہے جو کہ پاکستان کا تھا جبکہ اس کا ایک اور ساتھی جو بانہال سے تھا مارا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ کراس فائرنگ میں مکان مالک الطاف احمد ڈار جو کہ ابتدائی گولی باری کے نتیجے میں شدید طور پر زخمی ہو گیا کو علاج کیلئے اسپتال پہنچایا گیا تاہم بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا ۔جبکہ ساتھ ہی وہا ں ایک اور مدثر گل نامی شخص تھا وہ بھی ہلاک ہو گیا ۔۔وجے کمار نے مزید کہا کہ جس مکان میں عسکریت پسند چھپے ہوئے تھے ا±س مکان کا ایک حصہ مکان مالک الطاف احمد ڈار نے مدثر احمد نامی ایک شخص کو کرائے پر دیا تھا۔آئی جی پی کے مطابق مدثر احمد وہاں غیر قانونی طور پر ایک کال سینٹر چلانے کے علاوہ عسکریت پسندوں کے لیے خفیہ ٹھکانہ بھی مہیا کررہا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جھڑپ کے دوران عسکریت پسندوں کے معاون مدثر احمد کو بھی ہلاک کیا گیا اس کے علاوہ مکان مالک الطاف احمد ”کراس فائرنگ“ کے دوران ہلاک ہوگیا۔ آئی جی پی نے کہا کہ ”یہ معلوم نہیں کہ الطاف احمد حفاظتی اہلکاروں کی جانب سے چلائی گئی گولی سے ہلاک ہوا یا عسکریت پسندوں کی گولی سے، یہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی معلوم ہوسکے گا۔“انہوں نے کہا کہ ” جھڑپ کے دوران ہلاک ہوئے دونوں مقامی افراد کے جسد خاکی کو امن و قانون برقرار رکھنے کے لیے لواحقین کے سپرد نہیں کیا گیا بلکہ انہیں ہندوارہ میں پولیس کی نگرانی میں دفن کیا گیا، جس میں ان کے اہل خانہ کو بھی مدعو کیا گیا۔“پریس کانفرنس کے دوران آئی جی پی نے مدثر احمد کے حوالے سے کہا کہ وہ عسکریت پسندوں کو ایک مقام سے دوسرے مقام منتقل کرنے کا کام انجام دے رہا تھا، ان کے مطابق، جمالٹہ، سرینگر میں بھی حیدر نامی عسکریت پسند کو لانے اور لے جانے کا کام بھی مدثر نے ہی انجام دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مدثر کے بارے میں تمام ڈیجٹیل شہادت حاصل کی جا رہی ہے اور انہیں جلد ہی میڈیا کے ساتھ شیئر کیا جائے گا ۔ وجے کمار نے مزید کہا کہ جھڑپ کے مقام سے دو پستول ، چھ موبائیل فون اور ایک کمپوٹر بھی بر آمد کر لیا گیا ہے جبکہ اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
حیدر پورہ بر آمد ہائی ٹیک کمین گاہ کی تحقیقات کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

حیدر پورہ بر آمد ہائی ٹیک کمین گاہ کی تحقیقات کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حیدر پورہ سرینگر جھڑ پ میں غیر ملکی جنگجو سمیت چار افراد جاں بحق
تازہ ترین خبریں

حیدر پورہ سرینگر جھڑ پ میں غیر ملکی جنگجو سمیت چار افراد جاں بحق

16 نومبر 2021
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d