Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

’کشمیر ہمیشہ ہندوستان کا حصہ تھا اور رہے گا“ڈاکٹر فاروق عبداللہ 

by Online Desk
03 مئی 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سیاح خوفزدہ نہیں ہے جو ”دہشت گردوں کی ہار ہے ۔ سابق وزیر اعلیٰ 

ADVERTISEMENT

سرینگر/03 مئی//ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک بار پھر کہاہے کہ کشمیر ”ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے “اور ہمیشہ رہے گا۔ پہلگام میں سیاحوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہم دہشت گرد ی کا مقابلہ گزشتہ 35برسوں سے کرتے آرہے ہیں اور ہم ہارنے والے نہیں ہے ۔ پہلگام میں سیاحوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ’کشمیر ہمیشہ ہندوستان کا حصہ تھا اور رہے گا“وائس آف انڈیا کے مطابق جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے ہفتہ کو پہلگام میں سیاحوں سے ملاقات کی اور کہا کہ کشمیر ہمیشہ ہندوستان کا حصہ ہے اور رہے گا۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد، سب سے بڑا پیغام یہ ہے کہ سیاح "ڈرنے والے نہیں ہیں۔ڈاکٹرفاروق عبداللہ نے کہا کہ "جو لوگ خوف پھیلانا چاہتے تھے وہ ہار گئے، وہ (دہشت گرد) ہار گئے، آج ثابت ہو گیا ہے کہ ہم ڈرنے والے نہیں ہیں۔ کشمیر ہمیشہ ہندوستان کا حصہ تھا اور رہے گا، لوگ چاہتے ہیں کہ دہشت گردی ختم ہو، ہمیں دہشت گردی کو دیکھے ہوئے 35 سال ہو گئے ہیں، ہم ترقی چاہتے ہیں، ہم آگے بڑھنا چاہتے ہیں، ہم ایک دن سپر پاور بنیں گے۔ادھر فاروق عبداللہ نے پاکستان کے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بیانات کو اہمیت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو کے ریمارکس پر توجہ دی جائے تو ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔انہوںنے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ اگر ہم بلاول بھٹو کے بیانات پر چلتے ہیں تو ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ میں کافی عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ سندھ طاس معاہدے پر دوبارہ نظرثانی کی جانی چاہیے۔ جے کے این سی کے سربراہ اور این سی ایم ایل اے الطاف کلو نے سید عادل حسین شاہ کے والد حیدر شاہ سے بھی ملاقات کی، جو سیاحوں کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔حیدر شاہ نے کہا، "فاروق عبداللہ نے ہمارا دکھ بانٹ دیا اور ہمیں اپنے دکھ میں ہمت دی، جو ہمیں آگے بڑھنے میں مدد دے رہا ہے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر ہوائی اَڈے سے عازمین حج کے پہلے قافلے کو روانہ کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر ہوائی اَڈے سے عازمین حج کے پہلے قافلے کو روانہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حضرت خواجہ معےن الدےن چستیؒکے 810وےں عرس مبارک پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا پغام
تازہ ترین خبریں

’کشمیر ہمیشہ ہندوستان کا حصہ تھا اور رہے گا“ڈاکٹر فاروق عبداللہ 

03 مئی 2025
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d