Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صوبہ جموں کیلئے موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا

by Online Desk
29 اپریل 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج جموں صوبہ میں موسم گرماکے دوران ممکنہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے بین محکمانہ ہم آہنگی، فوری ردِّعمل کے نظام اوربلا تعطل ضروری خدمات کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، چیف سیکرٹری اتل ڈولو، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جل شکتی شالین کابرا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعلیم شانت منو، مختلف محکموں کے اِنتظامی سیکرٹریوں، صوبائی کمشنر جموں، منیجنگ ڈائریکٹر جے پی ڈِی سی ایل ، کمشنرجموں میونسپل کارپوریشن ، صوبہ جموں کے تمام اَضلاع کے ضلع ترقیاتی کمشنروں، بی آر او کے نمائندے اور دیگر متعلقہ محکموں کے اَفسران نے شرکت کی۔دورانِ میٹنگ وزیر اعلیٰ نے جل شکتی (پی ایچ اِی، آبپاشی و فلڈ کنٹرول)، صحت و طبی تعلیم، محکمہ بجلی، تعمیراتِ عامہ، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز، جنگلات، جے پی ڈِی سی ایل، جے ایم سی اور دیگر محکموں کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے گرمی کی لہر (ہیٹ ویو)کے دوران عوام کی تکلیف کو کم سے کم کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ،” موسم گرما کے مہینوں میں شہریوں کو بلا تعطل ضروری خدمات کو یقینی بنانے کے لئے تمام متعلقہ محکموں کے درمیان ہم آہنگی اِنتہائی ضروری ہے۔“اُنہوں نے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور ہیٹ ویو ،پانی کی قلت یا بجلی کی بندش کے اِمکان کے پیش نظر فوری ردِّعمل کے میکانزم کی اہمیت پر بھی زور دیا۔وزیر اعلیٰ نے ضلع ترقیاتی کمشنروںکے ساتھ براہ ِراست بات چیت کرتے ہوئے ضلعی سطح پر تیاریوں کا جائزہ لیا اور ہدایت دی کہ موسم سے متعلق چیلنجوں سے مو¿ثر اور بروقت نمٹنا اُن کی ترجیح ہونی چاہیے۔اُنہوں نے مشینری اور عملے کی مکمل تیاری کو یقینی بنانے پر زور دیا تاکہ تمام ضروری خدمات بغیر رُکاوٹ جاری رہیں۔صوبائی کمشنر جموں نے ایک تفصیلی پرزنٹیشن پیش کی اور موسم گرما کی تیاریوں پر روشنی ڈالی گئی جس میںپینے کے پانی کی دستیابی، بجلی کی فراہمی اور طبی ایمرجنسی حکمت عملیو ں پر توجہ دی گئی ۔میٹنگ کو بتایا گیا کہ جنگلات میں آگ سے نمٹنے کے لئے نوشہرہ، جموں اور رِیاسی جیسے حساس اَضلاع میں 175 کنٹرول روم قائم کئے گئے ہیں اور بیداری مہمات جاری ہےں۔ پانی کی فراہمی کی تیاری میں نقشہ بندی، بنیادی ڈھانچے کی مرمت اور ٹینکروں کی تعیناتی شامل ہوگی جبکہ ہیٹ ویو کے اثرات سے نمٹنے کے لئے آئی اِی سی مہمات چلائی جا رہی ہیں۔میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ بجلی کے نظام کو مستحکم کرنے کے لئے ٹرانسفارمروںکو اَپ گریڈ کیا جا رہا ہے، درختوں کی شاخیں کاٹی جا رہی ہیں اور ایمرجنسی ٹیمیں فعال کی گئی ہیں۔محکمہ صحت نے ضروری سامان ذخیرہ کر لیا ہے، ہیٹ سٹروک روموںکو فعال کر دیا ہے اور گرمی سے متعلق بیماریوں کی روزانہ رِپورٹنگ کو لازمی قرار دیا ہے۔صوبائی کمشنر نے میٹنگ کو یہ بھی بتایاکہ سمرزون کے علاقوں میں یکم مئی سے سکولوں کے اوقات تبدیل کر دئیے جائیں گے اور سکول بیگ پالیسی بھی نافذالعمل ہے۔اُنہوںنے کہا کہ آبپاشی نہریں صاف کر دی گئی ہیں، سیلاب کنٹرول رومز فعال ہیں اور متعلقہ اَضلاع کے لئے تخفیفی منصوبہ بندی مکمل ہے۔ اُنہوں نے میٹنگ کو بتایا کہ جموں میونسپل کارپوریشن نے مون سون ریسکو یونٹس تیار کئے ہیں

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی

صلاحیت ، مزاج اور ٹیکنالوجی کی تثلیث ہندوستان کے مستقبل کو بدل دے گی۔ وزیر اعظم

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صوبہ جموں کیلئے موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صوبہ جموں کیلئے موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا

29 اپریل 2025
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
پمبئی اور گوپال پورہ کولگام میں تصادم آرائیاں ، 5عسکریت پسند جاں بحق
تازہ ترین خبریں

بفلیار میں فوجی اہلکاروںکی ہلاکت کے تیسرے روز بھی تلاشی مہم جاری رہی

23 دسمبر 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

10 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d