Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرکاری کاموں میں ہندی کو فروغ دینا صرف چند محکموں کا کام نہیں ہے بلکہ معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

by Online Desk
28 اپریل 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دہلی ۔28؍ اپریل۔سائنس اور ٹیکنالوجی ، ارضیاتی سائنس کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج اس بات پر زور دیا کہ سرکاری کاموں میں ہندی کو فروغ دینا صرف چند محکموں کا کام نہیں ہے بلکہ معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔عملہ ، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت کے زیر اہتمام ‘‘ہندی صلاح کار سمیتی’’کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ اگرچہ ہندی کے استعمال کو بڑھانے میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے  لیکن وسیع تر وژن کے حصول کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مسلسل کوششیں ضروری ہیں ۔وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں پچھلی دہائی میں ہونے والی پیش رفت پر غور کرتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ ہندی کو فروغ دینے کے لیے حکومت کے عزم نے بہت سے دیرینہ خلا کو پر کرنے میں مدد کی ہے ۔انہوں نے نشاندہی کی کہ تاریخی طور پر ، بہت سے لوگوں کی مادری زبان ہونے کے باوجود  ہندی کو سرکاری مواصلات میں باضابطہ قبولیت حاصل نہیں تھی جس کی وہ مستحق تھی ۔‘‘اس سے قبل ، ہندی میں خطوط وصول کرنا یا بھیجنا شاذ و نادر ہی ہوتا تھا ، اور یہاں تک کہ وصول کنندگان بھی ہندی خط و کتابت کو قبول کرنے میں ہچکچاتے تھے ۔یہ ذہنیت بتدریج تبدیل ہوئی  ہے’’۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے زور دے کر کہا کہ ہندی کے تئیں سماجی رویوں کو تبدیل کرنا اس کی وسیع تر قبولیت کی کلید ہے ۔انہوں نے جنوبی ہندوستان کی مثالوں کا حوالہ دیا ، جہاں نئی نسل ، سیاسی بیانیے سے قطع نظر ، ہندی سیکھنے کے لیے تیزی سے دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں  ۔انہوں نے کہا کہ تیسری نسل کے بچے فطری طور پر ہندی کو اپنا رہے ہیں ، جو ایک مثبت ثقافتی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے ۔وزیر مو صوف نے بین الاقوامی نقطہ نظر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ فرانس اور جرمنی جیسے ممالک نے اپنی زبانوں کو محفوظ رکھا ہے اور انہیں دولت مشترکہ کے فریم ورک کا حصہ ہونے کی ستم ظریفی کا سامنا نہیں کرنا پڑ ا۔ اسی طرح، بھارت کی طرف سے ہندی کو فروغ دینے کی کوششیں فخر اور مستقل عمل پر مبنی ہونی چاہئے، نہ کہ صرف میکانکی ترجمے کے کاموں پر۔ انہوں نے کہا کہ ترجمہ کا مقصد صرف انگریزی الفاظ کو ہندی میں تبدیل کرنا نہیں ہونا چاہیےبلکہ اس کا مقصد رابطے کے روح اور تکنیکی جوہر کو محفوظ رکھنا ہونا چاہیے۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ہندی کو فروغ دینے میں درپیش عملی چیلنجز ، جیسے کہ بعض خطوں میں اہل اساتذہ کی کمی اور انتظامی رکاوٹوں پر بھی روشنی ڈالی ۔انہوں نے کمیٹی کے اراکین اور اسٹیک ہولڈرز کو باضابطہ اجلاسوں سے آگے بڑھنے ،باقاعدہ مواصلات اور عملی اقدامات کے ذریعے فعال طور پر تعاون کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے زیادہ متحرک مشغولیت کا مشورہ دیا ۔انہوں نے کہا کہ ‘‘صرف حقیقی ، روزمرہ کے عزم کے ذریعے ہی ہم حکمرانی کے تمام شعبوں میں ہندی کو صحیح معنوں میں مرکزی دھارے میں لا سکتے ہیں’’ ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اپنے آدھار کو دھوکہ دہی اورغلط استعمال سے بچائیں

2024-25 میں آدھار کی تصدیق 2,707 کروڑ سے تجاوز کرگئی یو آئی ڈی اے آئی کے چہرے کی توثیق کی رفتار بڑھ رہی ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرکاری کاموں میں ہندی کو فروغ دینا صرف چند محکموں کا کام نہیں ہے بلکہ معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

سرکاری کاموں میں ہندی کو فروغ دینا صرف چند محکموں کا کام نہیں ہے بلکہ معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

28 اپریل 2025
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d