Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

صدر جمہوریہ نے ایک مضبوط اکیڈمیا۔انڈسٹری انٹرفیس کی وکالت کی

by Online Desk
05 مارچ 2025
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ /۔راشٹرپتی بھون میں دو روزہ وزیٹرس کانفرنس آج (4 مارچ 2025) اختتام پذیر ہوئی۔کانفرنس میں تعلیمی کورسز میں لچک، کریڈٹ شیئرنگ اور کریڈٹ ٹرانسفر کے ساتھ متعدد داخلے اور خارجی اختیارات؛ غآلم کاری کی کوششیں اور تعاون؛ تحقیق یا اختراع کو مفید مصنوعات اور خدمات میں تبدیل کرنے سے متعلق ترجمہ تحقیق اور اختراع؛ این ای پی کے تناظر میں طالب علم کے انتخاب کا مؤثر عمل اور طلباء کے انتخاب کا احترام اور مؤثر تشخیص جیسے موضوعات پر غور کیا گیا۔ غور و خوض کا نتیجہ صدر ہند محترمہ دروپدی مرمو کے سامنے پیش کیا گیا۔اپنے اختتامی کلمات میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہمارا قومی ہدف اس صدی کے پہلے نصف کے اختتام سے قبل ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے تعلیمی اداروں کے تمام شراکت داروں اور طلبہ کو عالمی ذہنیت کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ نوجوان طلباء 21ویں صدی کی دنیا میں عالم کاری کی کوششوں اور تعاون کو مضبوط بنا کر اپنے لیے زیادہ موثر شناخت بنائیں گے۔ ہمارے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بہترین تعلیم کی دستیابی سے بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے رجحان میں کمی آئے گی۔ ہماری نوجوان صلاحیتوں کو ملک کی تعمیر میں بہتر طریقے سے استعمال کیا جائے گا۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ خود کفیل ہونا واقعی ترقی یافتہ، بڑی اور مضبوط معیشت کی پہچان ہے۔ تحقیق اور اختراع پر مبنی خود انحصاری ہمارے اداروں اور معیشت کو مضبوط کرے گی۔ ایسی تحقیق اور اختراع کو ہر ممکن تعاون ملنا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ترقی یافتہ معیشتوں میں، اکیڈمیا-انڈسٹری انٹرفیس مضبوط دکھائی دیتا ہے۔ صنعت اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے درمیان مسلسل تبادلے کی وجہ سے تحقیقی کام معیشت اور معاشرے کی ضروریات سے منسلک رہتا ہے۔ انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے اداروں کے سربراہان پر زور دیا کہ وہ صنعتی اداروں کے سینئر لوگوں کے ساتھ باہمی مفاد میں مسلسل بات چیت کے لیے ادارہ جاتی کوششیں کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے اساتذہ اور تحقیقی کام کرنے والے طلباء کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے انہیں یہ بھی بتایا کہ تعلیمی اداروں کی لیبارٹریوں کو مقامی، علاقائی، قومی اور عالمی ضروریات سے جوڑنا ان کی ترجیح ہونی چاہیے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ ایک ایسا تعلیمی نظام ہونا ضروری اور چیلنجنگ ہے جو نظام پر مبنی ہو اور طلباء کی خصوصی صلاحیتوں اور ضروریات کے مطابق لچکدار ہو۔ اس تناظر میں مسلسل چوکنا اور متحرک رہنے کی ضرورت ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وادی گریز سیاحوں کی توجہ کا مرکز ، 4 روز میں 53000 سیاح قدرتی مناظر سے محظوظ ہوئے

وادی گریز کے لیے علیحدہ ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام جموںو کشمیر  حکومت کے زیر غور

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جمہوری ترقی کیلئے احتساب اور شفافیت ضروری: نائب صدر
تازہ ترین خبریں

صدر جمہوریہ نے ایک مضبوط اکیڈمیا۔انڈسٹری انٹرفیس کی وکالت کی

05 مارچ 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d