Daily Aftab
20 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر میں سیاحتی سرگرمیاں:2سالوں میں 4 کروڑ48لاکھ سیاحوں کی آمد

by Online Desk
04 مارچ 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 ایک لاکھ20ہزار غیر ملکی اور 4کروڑ46لاکھ گھریلو سیاح شامل
فروغ سیاحت پر35.08 کروڑ روپے خرچ ،59 اثاثے آو ¿ٹ سورس:حکومت
سری نگر / جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا کہ گزشتہ2 سالوں کے دوران ایک لاکھ20ہزار غیر ملکیوں سمیت 4 کروڑ48لاکھ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔جے کے این ایس کے مطابق ممبر اسمبلی عیدگاہ مبارک گل کے ایک سوال کے تحریری جواب میں، انچارج وزیر سیاحت، عمر عبداللہ نے ایوان کو بتایا کہ2023 میں 2 کروڑ 12لاکھ اور 2024 میں2 کروڑ 36لاکھ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔انہوںنے کہاکہ ان میں سے 2023 میں55337 اور 2024 میں 65452غیر ملکی سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔عمرعبداللہ نے تحریری جواب میں مزید کہاکہ2023 میں 2 کروڑ11لاکھ اور2024 میں2 کروڑ35لاکھ گھریلو سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔حکومت نے انکشاف کیا کہ گزشتہ2 مالی سالوں کے دوران محکمہ سیاحت کی جانب سے فروغ، اشتہارات اور متعلقہ سرگرمیوں کے لیے35.08 کروڑ روپے خرچ کیے گئے ہیں،جس میں سے 14.14 کروڑ روپے 2023-24 میں اور 20.94 کروڑ روپے 2024-25 میں خرچ ہوئے۔ انچارج وزیر سیاحت، عمر عبداللہ نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ2سالوں میں محکمہ سیاحت کے59 اثاثے آو ¿ٹ سورس کیے گئے یعنی ٹھیکے پر دئیے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
راجوری پر اسرار اموات بیماری یا وائرس کی وجہ سے نہیں ہوئی، تین ٹیمیں تحقیقات کر رہی ہیں:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

 سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ہیریٹیج ٹورازم پر حکومت کی توجہ مرکوز: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر میں سیاحتی سرگرمیاں:2سالوں میں 4 کروڑ48لاکھ سیاحوں کی آمد
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر میں سیاحتی سرگرمیاں:2سالوں میں 4 کروڑ48لاکھ سیاحوں کی آمد

04 مارچ 2025
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d