Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیرمیںموسم کا تشویشناک منظرنامہ ،کسان اور باغ مالکان پریشان

by Online Desk
10 فروری 2025
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


معمول سے 88فیصدبارش کاخسارہ
دسمبر2024تا6فروری 2025تمام اضلاع میںبیشتر وقت خشک موسم
 آلودگی ،بے ہنگم تعمیراتی سرگرمیاں ،جنگلوںکا کٹاﺅ وغیرہ بنیادی عوامل:ماہرین
 سرینگر/ماحولیاتی تبدیلی نے جموں وکشمیرکی موسمی صورتحال پر خطرناک اثرات مرتب کردئیے ہیں ۔ موسم گرما میں معمول سے کہیں زیادہ گرمی وتپش ،موسم سرما میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ گراﺅٹ،دن کو تیز دھوپ کا نکلنا، مقدار سے کافی کم برف وباراں بدلتی موسمی صورتحال کامنہ بولتاثبوت ہے ۔موسمیاتی ماہرین کا مانناہے کہ آلودگی ،بے ہنگم تعمیراتی سرگرمیاں ،جنگلوںکا کٹاﺅ وغیرہ کم برف باری اور بارشیں ہونے کے بنیادی عوامل ہیں اوراگران کی طرف فوری توجہ نہ دی گئی توآنے والے وقت میں جموں وکشمیرکی موسمی صورتحال میں پریشان کن حدتک تبدیلی آئے گی ،جس کے منفی اثرات یہاں کے ماحولیات ،عام زندگی اور زمین زراعت پر بھی پڑیں گے جبکہ موسم گرمامیں پینے کے پانی اور کھیت کھلیانوںکو سیراب کرنے کیلئے درکار پانی بھی دستیاب نہیں ہوگا۔جے کے این ایس کے مطابق موسمیاتی ماہرین اس تبدیلی کو گلوبل وارمنگ کا نتیجہ ماننے کو تیار نہیں بلکہ اُن کا کہناہے کہ مقامی یا علاقائی عوامل جیسے ماحولیاتی آلودگی ،بے ہنگم تعمیراتی سرگرمیاں ،جنگلوںکا کٹاﺅ وغیرہ جموں وکشمیر میں موسم کی خرابی کے بنیادی عناصر ہیں،اور اگر فوری توجہ نہ دی گئی تو آنے والے سالوںمیں جموں وکشمیر میں پانی کا بحران پیدا ہوسکتا ہے ،جو یہاںکی بجلی پیداوار ،کاشتکاری ،زرعی اورمیوہ جات کی پیداوارکو بھی متاثر کرے گا۔ موسمیاتی مرکز سری نگرکے ڈائریکٹر ڈاکٹر مختار کی جانب سے فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق ماہ دسمبر 2024کے دوران جموں وکشمیرمیں خشک موسمی صورتحال کا غلبہ رہا اور اس مہینے کے دوران جموں و کشمیرکے بیشتر یا بہت سے اضلاع میں معمول سے 58فیصد تک کم بارش ہوئی تاہم جنوبی کشمیرمیں ماسوائے ضلع پلوامہ کے ماہ دسمبر 2024کے دوران بارش کی کمی درج نہیں کی گئی ۔رواں سال کے اعدادوشمار اسے کہیں زیادہ باعث تشویش ہیں،کیونکہ جنوری سے 6 فروری 2025تک کشمیر وادی میں معمول سے 76.87فیصد کم بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ جمو ں خطے میں صورتحال اسے کہیںزیادہ ابتر رہی ،کیونکہ وہاں جنوری سے6 فروری 2025 تک مجموعی طور پر 80.27 فیصد کم بارش ریکارڈ کی گئی ۔کم برف وباراںنے کسانوں اور باغ مالکان پریشان کردیاہے ،کیونکہ اُن کواسبات کااندیشہ لاحق ہے ،کہ آنے والے سیزن میں فصلوں اور میوہ جات کی پیداوار اورمعیار بھی متاثر ہوسکتاہے ۔زمینداروںنے محکمہ آبپاشی سے قبل ازوقت قدرتی آبپاشی کولوں اور واٹر پمپوں کو تیاری کی حالت میں رکھنے کامطالبہ کیاہے 

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
محکمہ تعلیم نے 21 فروری سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی تجویز سٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے رکھی

(بچوں کے لئے تعلیم کی اہمیت و افادیت)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کے بیچ بارشوں کی پیشگوئی کی
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیرمیںموسم کا تشویشناک منظرنامہ ،کسان اور باغ مالکان پریشان

10 فروری 2025
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d