Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سی ایف سی میں قائم ہونے والے نئے یارن ڈائینگ سے کشمیری دستکایوں کو فروغ ملے گا

by Online Desk
10 فروری 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سر ی نگر/10فروری2025ئ
کشمیر کے مشہور دستکاریوں کو فروغ دینے کے لئے محکمہ ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم کشمیر نوشہرہ میں اِنڈین اِنسٹی چیوٹ آف کارپٹ ٹیکنالوجی (آئی آئی سی ٹی) کے احاطے میں یارن ڈائینگ کے لئے ایک جدید کامن فیسلٹی سینٹر (سی ایف سی) قائم ہونے کے قریب ہے۔ تعمیر ہونے والا2.59 کروڑ روپے کی لاگت سے یہ سینٹر تمام بین الاقوامی معیارات پر پورا اُترے گا اور ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم سیکٹر میں اِستعمال ہونے والے مختلف قسم کے خام مال کو رنگنے کا کام کرے گاجس سے نہ صرف کرافٹ مصنوعات کے معیار میں بہتری آئے گی بلکہ ان کی بین الاقوامی منڈیوں میں مانگ بھی بڑھے گی۔محکمہ ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم کے ترجمان نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ اِس سی ایف سی میں صد فیصد ایزو فری کیمیکل رنگ اِستعمال کئے جائیں گے اور اِس میں تمام ضروری مشینری نصب کی گئی ہے بشمول 5کلو سے 20کلو گرم کی مختلف صلاحیتوں والی مشینیں جو ریشم ، اون کاٹن اور وِسکوز یارن کو رنگنے کے لئے اِستعمال ہوں گے ۔اُنہوں نے مزید کہا،”اس سینٹر میں واٹر سو فٹیننگ سسٹم ، ڈرائرز، بائیڈرو ایکسٹریکٹرز ، واشنگ مشینیں اور 2 منی بوائلرز کے ساتھ ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ بھی ہوگا۔“ترجمان نے مزید بتایا کہ سی ایف سی میں ایک ڈائی ہاو¿س بھی ہوگا جو 250 کلو گرام ریشم، اون اور کاٹن کو ہینک فارم میں مختلف ڈائینگ مشینوں کے ذریعے رنگنے کی سہولیت فراہم کرے گا ۔ اِس کے علاوہ سافٹ فلو ڈائینگ مشین کے ذریعے پشمینہ کو روازانہ 7کلو گرام تک قدرتی رنگ دینے کی سہولیت بھی دستیاب ہوگی ۔ترجمان نے متعلقہ شراکت داروں کو مشورہ دیا کہ وہ تمام اَقسام کے ہینک یارن کو رنگنے کی سہولیت کے لئے ڈائریکٹر آئی آئی سی ٹی سے رابطہ کریں جہاں یہ خدمات معمولی نرخوں پر دستیاب ہوں گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کے بیچ بارشوں کی پیشگوئی کی

جموں وکشمیرمیںموسم کا تشویشناک منظرنامہ ،کسان اور باغ مالکان پریشان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سی ایف سی میں قائم ہونے والے نئے یارن ڈائینگ سے کشمیری دستکایوں کو فروغ ملے گا
تازہ ترین خبریں

سی ایف سی میں قائم ہونے والے نئے یارن ڈائینگ سے کشمیری دستکایوں کو فروغ ملے گا

10 فروری 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

اب جعلسازی بھی آن لائن ، محتاط رہنے کی ضرورت

02 مارچ 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d