Daily Aftab
15 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سپیکر نے قانون سازوں کی طرف سے اُٹھائے گئے مسائل کا جائزہ لینے کیلئےہاﺅس کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

by Online Desk
10 فروری 2025
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


سپیکر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھر کی صدارت میں ہاﺅس کمیٹی میٹنگ آج یہاں منعقد ہوئی جس میں قانون ساز اسمبلی کے مختلف ارکان کی طرف سے اُٹھائے گئے مسائل پر غور و خوض کیا گیا۔اراکین اسمبلی سنیل کمار شرما (قائد حزب اِختلاف)، غلام احمد میر، نذیر احمد خان (گریزی)، سرجیت سنگھ سلاتھیہ، علی محمد ڈار، جاوید حسن بیگ، چودھری محمد اکرم اور وحید الرحمان پرہ کمیٹی کے ارکان کی حیثیت سے موجود تھے۔کمیٹی نے جموں و کشمیر کے دونوں دارالخلافوں میں قیام کے دوران اراکین اسمبلی کو درپیش رہائش اور دیگر متعلقہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔کمیٹی نے ارکانِ اسمبلی کو جموں اور سری نگر میں درپیش رہائشی مسائل سمیت دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ اَرکان نے تجویز دی کہ اُنہیں مناسب رہائشی سہولیت فراہم کرنے کے لئے اَقدامات کئے جائیں ۔اُنہوں نے یہ بھی تجویز دی کہ نئے اِنتظامات ہونے تک ممبران اسمبلی کو الاٹمنٹ کے لئے سرکاری کوارٹروں کی نشاندہی کرنے کا عمل شروع کیا جانا چاہیے تاکہ عوامی میٹنگوں اور قانون ساز اِجلاسوں کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔سپیکر موصوف نے یقین دِلایا کہ تمام جائز مطالبات بالخصوص رہائش کے مسائل جلد از جلد حل کرنے کے لئے حکومت کے ساتھ اُٹھایا جائے گا۔ اُنہوں نے اُمید ظاہر کی کہ یہ معاملات مقررہ مدت میں حل کئے جائیں گے۔میٹنگ میں سیکرٹری جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی منوج کمار پنڈت اور دیگر سینئر اَفسران موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

اسی بارے میں

(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
Next Post
سی ایف سی میں قائم ہونے والے نئے یارن ڈائینگ سے کشمیری دستکایوں کو فروغ ملے گا

سی ایف سی میں قائم ہونے والے نئے یارن ڈائینگ سے کشمیری دستکایوں کو فروغ ملے گا

اہم خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سپیکر نے قانون سازوں کی طرف سے اُٹھائے گئے مسائل کا جائزہ لینے کیلئےہاﺅس کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

سپیکر نے قانون سازوں کی طرف سے اُٹھائے گئے مسائل کا جائزہ لینے کیلئےہاﺅس کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

10 فروری 2025
اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا

10 اکتوبر 2021
روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر
بین اقوامی

روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر

06 اپریل 2022
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d