Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 مرکزی وزیر  اقلیتی امورکرن رجیجو ن کا کامیاب سعودی عرب کا دورہ

by Online Desk
15 جنوری 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور وپارلیمانی امور کرن رجیجو نے 11 جنوری سے 14 جنوری 2025 تک سعودی عرب کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے آئندہ حج کی تیاریوں کے حوالے سے اہم بات چیت کی ، جس میں حج 2025 کے لیے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کرنا شامل تھا ۔ ان کے دورے کےدوران حج و عمرہ کانفرنس اور نمائش کے افتتاحی اجلاس میں شرکت اور اس میں سعودی حکام کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی شامل تھیں۔ دورے کے دوران مرکزی وزیر نے جدہ اور مدینہ میں ہندوستانی عازمین حج کے لیے کیے جانے والے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔حج 2025 کے لیے دوطرفہ معاہدے، جس میں ہندوستانی عازمین کے لیے حج کے وسیع فریم ورک کی تفصیل ہے، 13 جنوری 2025 کو جدہ میں ہندوستانی وزیر حج اور سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے دستخط کیے تھے۔ جس کے مطابق ہندوستان کے لیے 1,75,025 عازمین کا حج کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔مرکزی وزیر نے جدہ میں سعودی وزارت حج و عمرہ کے تحت منعقدہ چوتھی حج و عمرہ کانفرنس اور نمائش کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔ یہ بین الاقوامی کانفرنس ہر سال منعقد کی جاتی ہے اور اس میں حج و عمرہ کی خدمات کے حوالے سے اہم فیصلہ سازوں، ماہرین اور محققین کی میٹنگز اور ورکشاپس شامل ہوتی ہیں اور اس میں بہترین طریقوں اور خیالات اور اطلاعات کے تبادلے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔مسٹر رجیجو نے سعودی وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ کے ساتھ حج 2025 کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا اور ہندوستانی عازمین کے لیے محفوظ، آرام دہ اور پرامن حج کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر موصوف نے ریاض میں سعودی وزیر برائے ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک خدمات انجینئر صلاح بن ناصر الجاسر سے بھی ملاقات کی اور سفر حج پر جانے والے ہندوستانی عازمین کے لیے ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک خدمات کو مزید بہتر اور آسان کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔مسٹر کرن رجیجو نے مدینہ کے ڈپٹی گورنر شہزادہ سعودی بن خالد بن فیصل السعود سے دو طرفہ ملاقات کی، جس کے دوران انہوں نے مدینہ منورہ میں قیام کے دوران سعودی عرب کی سرزمین پر حج کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا۔اپنے دورے کے دوران وزیر موصوف نے ہندوستانی عازمین حج کے لئے انتظامات بشمول نقل و حمل کے انتظامات، انتظامی انتظامات اور صحت کی سہولیات کا ایک جامع جائزہ لیا۔ انہوں نے جدہ اور مدینہ ایئرپورٹس کے حج ٹرمینلز کا بھی دورہ کیا اور عازمین کی آمد و روانگی اور سامان کی ہینڈلنگ کے لیے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے تاریخی اور ثقافتی رشتوں میں جڑی اسٹریٹجک ساجھیداری ہے۔ حج دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور عوام کے درمیان مضبوط تعلقات کا ایک اہم پہلو ہے۔ وزیر موصوف کا دورہ سعودی عرب بڑھتے ہوئے تعلقات میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے اور ہمارے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے دونوں ممالک کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سکم کے تباہ کن سیلاب میں لاپتہ فوجیوں میں سے 8کی لاشیں برآمد

  بھارت کے جارحانہ اور دفاعی ردعمل کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر دفاع

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرکزی وزیر کرن رجیجو حج 2025 معاہدے کے لیے سعودی عرب کا دورہ پر
تازہ ترین خبریں

 مرکزی وزیر  اقلیتی امورکرن رجیجو ن کا کامیاب سعودی عرب کا دورہ

15 جنوری 2025
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

10 اگست 2022
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d