Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شہریوں کی معلومات تک رَسائی کو آسان بنانے کیلئےجموں و کشمیر کے آر ٹی آئی آن لائن پورٹل کا آغاز کیا

by Online Desk
10 جنوری 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج سول سیکرٹریٹ میں جموں و کشمیر رائٹ ٹو اِنفارمیشن (آر ٹی آئی) آن لائن پورٹل کا آغاز کیا جو حکمرانی میں شفافیت اور جوابدہی کو بڑھانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔اِفتتاحی تقریب میںنائب وزیرا علیٰ سریندر کمار چودھری ، کابینی وزرا¿ سکینہ ایتو، جاوید احمد رانا اور جاوید احمد ڈار نے شرکت کی۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ،،وزیر اعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا، اِنتظامی سیکرٹری اور سینئر اَفسران بھی موجود تھے۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اَپنے خطاب میںپورٹل کو تیار کرنے میں شامل اَفسران کو مُبارک باد پیش کرتے ہوئے شہریوں کے لئے آر ٹی آئی درخواست کے عمل کو آسان بنانے میں اِس کی تبدیلی کی صلاحیت پر زور دیا۔اُنہوں نے کہا ،” یہ اَقدام آر ٹی آئی ایکٹ کے تحت سرکاری معلومات تک آسان رَسائی فراہم کرے گا ، شہریوں کو تیز تر ، زیادہ شفاف اور کم لاگت کے طریقہ¿ کار کے ساتھ بااِختیار بنائے گا۔“وزیراعلیٰ نے متعلقہ اَفسران پر زور دیا کہ وہ اس اَقدام کی وسیع پیمانے پر تشہیر کو یقینی بنائیں تاکہ پورے جموں و کشمیر کے شہری اس کے فوائد سے آگاہ ہوسکیں۔نیشنل انفارمیٹکس سینٹر (این آئی سی) جموں و کشمیر سے تیار کردہ یہ پورٹل مینوئل سے آن لائن آر ٹی آئی اپیلی کیشنز میں تبدیلی متعارف کیا گیا ہے۔ یہ منتقلی شہریوں کو آر ٹی آئی درخواستیں جمع کرنے، ان کی حیثیت کو ٹریک کرنے اور الیکٹرانک طور پر جوابات حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے جس سے سرکاری دفاتر میں فزیکل دوروں کی ضرورت ختم ہوجاتی ہے۔اِس سے قبل سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (جی اے ڈِی) ایم راجو نے پورٹل کی خصوصیات پر ایک پرزنٹیشن پیش کی ۔اُنہوں نے اِس کی رَسائی ، سہولیت ، پروسسنگ کی رفتار ، لاگت کی کارکردگی اوراحتساب کو فروغ دینے کے رول پر روشنی ڈالی ۔اُنہوں نے پورٹل کی کلیدی خصوصیات کا خاکہ پیش کیا جس میں اس کا صارف دوست اِنٹرفیس ، آر ٹی آئی ورک فلو کو آسان کرنا اور مضبوط دستاویزی خصوصیات شامل ہیں۔پورٹل کی ایک منفرد خصوصیت درخواست دہندگان کو ایس ایم ایس اور اِی میل کے ذریعے مستقبل کے حوالہ کے لئے رجسٹریشن نمبر جاری کرنا ہے جس سے آر ٹی آئی درخواستوں کی بہ آسانی ٹریکنگ ممکن ہوگی۔یہ پورٹل 61 سرکاری محکموں، 272 نوڈل اَفسران اورپبلک اتھارٹیز، 720 فرسٹ اپیلیٹ اَتھارٹیز (ایف اے اے) اور 3,419 سینٹرل پبلک اِنفارمیشن اَفسران (سی پی آئی اوز) اور پبلک اِنفارمیشن اَفسران (پی آئی اوز) کو مربوط کرتا ہے جس سے جامع کوریج کو یقینی بنایا جاتا ہے اور شہریوں کو حکومت کی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا جاتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 بھارت  میں آتم  نربھرتاتبھی آئے گی جب دنیا ہمیں تحقیق اور ترقی کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھے گی۔ نائب صدر

 بھارت  میں آتم  نربھرتاتبھی آئے گی جب دنیا ہمیں تحقیق اور ترقی کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھے گی۔ نائب صدر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شہریوں کی معلومات تک رَسائی کو آسان بنانے کیلئےجموں و کشمیر کے آر ٹی آئی آن لائن پورٹل کا آغاز کیا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شہریوں کی معلومات تک رَسائی کو آسان بنانے کیلئےجموں و کشمیر کے آر ٹی آئی آن لائن پورٹل کا آغاز کیا

10 جنوری 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d