Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرکار عوام کو بہتر سہولیات بہم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے

by Online Desk
06 جنوری 2025
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے شوپیاں اور پلوامہ کا دورہ کیا ، طبی خدمات کا لیا جائزہ
سرینگر/برف باری کے بعد زمینی صورتحال کاجائزہ لینے کےلئے وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے پلوامہ اورشوپیاںکے اسپتالوں کا دورہ کیا۔انتظامیہ سے بجلی پانی سہولیات بحال کرنے اور دیگر سہولیت کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ برف باری میں عوام کو بہتر سہولیا ت فراہم کرنے کے لئے سرکار وعدہ بندہے جہاں وزیراعلیٰ صورتحال پرکڑی نظررکھے ہوئے ہےںوہی انتظامیہ بھی پوری طرح سے حرکت میں ہے تاکہ عوام کو راحت ملے ۔ اس موقعے پرمریضوں کو بہم پہنچائی جانے والی سہولیات ،ہیٹنگ سسٹم کے بارے میں اسپتال انتظامیہ کے ساتھ گفتگوکے دوران جانکاری حاصل کی ۔وزیرموصوفہ نے مریضوں کے ساتھ بھی ملاقات کی او رانہیں اس بات کی جانکاری فراہم کی کہ اسپتالوں میں انہیں بہترسہولیات فراہم کرنے کے لئے ہرطرح کے اقدامات اٹھائے گئے ہےں۔ وزیرنے کہاکہ اسپتالوں میں حیات بخش ادویات وافر مقدار میں دستیاب ہے عملے کی ذمہ داری ہے کہ ادویات مریضوںکوفراہم کرے تاکہ انہیں صحتیاب ہونے میں مشکلوںکاسامناناکرناپڑے ۔وزیر نے کہا بہترطبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کارگراقدامات اٹھائے گئے ہےں ۔تعلیم کی وزیر نے کہاکہ پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے غیرنصابی کتابیں طلبہ کوخریدنے پرمجبورکرنے کے معاملے کاسنجیدہ نوٹس لیاگیاہے۔ شمالی کشمیر کے کئی پرائیویٹ اسکولوںنے اس طرح کی کارروائی عمل میںلائی تھی ان کے خلاف نوٹسیں اجراءکی اور جوبھی پرایﺅیٹ اسکول ایسے کارروائی عمل میں لائے گا اسکے خلاف کارروائی عمل میںلانے سے گریز نہیں کیاجائےگا ۔ذررائع ابلاغ کے ساتھ گفتگوکے دوران وزیرنے کہاکہ ڈاکٹروں کوچاہئے کہ وہ صدق دلی سے اپنی خدمات انجام دےں۔وزیر نے پلوامہ او رشوپپیاں کی سڑکوں سے برف ہٹانے بجلی او رپانی بحال کرنے کی کارروائیوں کابھی جائزہ لیا۔انہوںنے کہاکہ برف باری کے بعد عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے سرکار وعدہ بندہے سیکینہ ایتو نے کہا کہ خو دوزیراعلیٰ صورتحال پرنظررکھے ہوئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بند کمروں میں گرمی پہنچانے والے آلات ،موت کا باعث بن سکتے ہیں

بند کمروں میں گرمی پہنچانے والے آلات ،موت کا باعث بن سکتے ہیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

خصوصی درجے کی بحالی کے حق میں ریزولیشن سے سرکار کی نیت کا پتہ چلتا ہے
تازہ ترین خبریں

سرکار عوام کو بہتر سہولیات بہم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے

06 جنوری 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d