Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 وزیر دفاع نے عوام سے مسلح افواج کے پرچم دن فنڈ میں فراخ دلانہ حصہ ڈالنے کی اپیل کی

by Online Desk
07 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آگے آئیں اور مسلح افواج کے پرچم دن (اے ایف ایف ڈی) فنڈ میں فراخ دلی سے حصہ ڈالیں۔ اس کو ملک کی اجتماعی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم خدمت گزار اور ریٹائرڈ فوجیوں کے ساتھ ساتھ ان کے کنبوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنائیں۔ 7 دسمبر 2024 کو اے ایف ایف ڈی کے موقع پر X پر ایک ویڈیو پیغام میں رکشا منتری نے اس دن کو شہریوں کے لیے ایک موقع قرار دیا کہ وہ فوجیوں کے ناقابل تسخیر حوصلے، قربانی اور لگن کو تسلیم کریں اور ان بہادر سپاہیوں کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا عزم تازہ دم کریں۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا  کہ ’’ہمارے مسلح افواج ایک ناقابل تسخیر حفاظتی ڈھال کی طرح ہیں، جو ہر صورت حال میں ہمارے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں – نہ صرف بیرونی خطرات کے خلاف، بلکہ قدرتی آفات کے دوران بھی۔ ہمارے سپاہیوں کی قربانی اور نظم و ضبط ہر ہندوستانی کے لیے ایک تحریک کا ذریعہ ہے‘‘۔حکومت کی جانب سے سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے عزم کو دہراتے ہوئے، وزیر دفاع نے کہا کہ تمام تر کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ بزرگ فوجیوں اور ان کے خاندانوں کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ وہ اپنی حصے داری ادا کریں، اور اس بات پر زور دیا کہ ان کا تعاون فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے اہم ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرتی فلاح کے لیے ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ سو ہاتھوں سے کمائے اور ہزار ہاتھوں سے عطیہ کرے۔ہر سال اے ایف ایف ڈی (آرمڈ فورسز فلیگ ڈے) منایا جاتا ہے تاکہ ان سپاہیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا سکے جو مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں اور وہ فوجی جو سرحدوں پر بہادری سے لڑتے ہیں۔ وزارت دفاع کا سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کا محکمہ، جنگ میں بیوہ ہونے والی خواتین، شہید فوجیوں کے اہلِ خانہ اور سابق فوجیوں کی فلاح و بحالی کے لیے کام کر رہا ہے، جن میں معذور افراد بھی شامل ہیں۔ یہ محکمہ مالی امداد فراہم کرتا ہے تاکہ ان کی ذاتی ضروریات جیسے غریبوں کی امداد، بچوں کی تعلیم کے لیے امداد، آخری رسوم کے لیے امداد، طبی امداد اور یتیم یا معذور بچوں کے لیے امداد فراہم کی جا سکے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں و کشمیر کے عوام میں اعتماد کی بحالی 5اگست 2019کے فیصلوں کی منسوخی سے ممکن: عمر عبداللہ

عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کےلئے سرکار وعدہ بند ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 وزیر دفاع نے بی آر او کے 90 بنیادی ڈھانچے کے منصوبے قوم کو وقف کئے
تازہ ترین خبریں

 وزیر دفاع نے عوام سے مسلح افواج کے پرچم دن فنڈ میں فراخ دلانہ حصہ ڈالنے کی اپیل کی

07 دسمبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d