Daily Aftab
19 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وندے بھارت سلیپر ٹرین سیٹ تیار ہے اس کے جلد ہی فیلڈ ٹرائلز کئے جائیں گے۔ اشونی ویشنو

by Online Desk
06 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


نئی دلی/ وندے بھارت سلیپر ٹرین سیٹ کا پہلا پروٹو ٹائپ تیار کر لیا گیا ہے اور اب یہ جلد ہی فیلڈ ٹرائلز کے مرحلے سے گزرے گا۔ ٹرین کے رول آؤٹ کی ٹائم لائن ٹرائلز کی کامیاب تکمیل سے مشروط ہے۔ ریلوے، اطلاعات و نشریات اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے راجیہ سبھا میں ایوان میں دیئے گئے ایک بیان میں کہا کہ فی الحال طویل اور درمیانے فاصلے کے سفر کے لیے منصوبہ بند وندے بھارت، سلیپر ٹرینوں سے آراستہ ہیں۔ درمیانے فاصلے پر چلنے والی وندے بھارت ٹرین خدمات کے بارے میں بات کرتے ہوئے، مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے  بتایا کہ 02 دسمبر 2024 تک، ہندوستانی ریلوے نیٹ ورک پر چیئر کار کوچز کے ساتھ 136 وندے بھارت ٹرین خدمات دستیاب ہیں۔ ان میں سے 16 وندے بھارت ایکسپریس خدمات تمل ناڈو ریاست میں واقع اسٹیشنوں کی ضروریات کو پورا کر رہی ہیں۔ سب سے طویل فاصلے والی وندے بھارت ٹرین خدمات دہلی اور بنارس کے درمیان چل رہی ہیں، جو 771 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئی ٹرین خدمات کو متعارف کیے جانے میں، وندے بھارت خدمات اور اس کی مختلف قسموں سمیت، ہندوستانی ریلوے پر ٹریفک جواز، آپریشنل فزیبلٹی، وسائل کی دستیابی وغیرہ سے مشروط جاری ایک عمل ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
آدتیہ  مشن6  جنوری کو اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے تیار ہے۔ اسرو چیف

اسرو نے گگنیان مشن  کیلئےیورپی خلائی ایجنسی کے ساتھ تکنیکی نفاذ کے منصوبے پر دستخط کیے

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت مقامی ٹکنالوجی کے ساتھ بلٹ ٹرین تیار کرنے میں پیشرفت کر رہا ہے۔ اشونی ویشنو
تازہ ترین خبریں

وندے بھارت سلیپر ٹرین سیٹ تیار ہے اس کے جلد ہی فیلڈ ٹرائلز کئے جائیں گے۔ اشونی ویشنو

06 دسمبر 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d