Daily Aftab
23 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان۔تنزانیہ مشترکہ دفاعی تعاون کمیٹی کی تیسری میٹنگ  منعقد

by Online Desk
26 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/ہندوستان اور تنزانیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون کمیٹی (جے ڈی سی سی( کی تیسری میٹنگ 26 نومبر 2024 کو گوا میں ہوئی ۔ میٹنگ کے دوران، دونوں فریقوں نے تعاون کے وسیع شعبوں پر تبادلہ خیال کیا جس میں بڑھتی ہوئی تربیتی شراکت داری اور خدمت، سمندری اور دفاعی صنعت میں تعاون جیسے اہم  مدعے شامل تھے۔ انہوں نے گزشتہ  مشترمہ  دفاعی  تعاون کمیٹی کے دوران کیے گئے فیصلوں پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے نئے شعبوں کی تلاش کی۔جوائنٹ سکریٹری شری امیتابھ پرساد کی قیادت میں ہندوستانی وفد میں وزارت دفاع اور مسلح افواج کے سینئر عہدیدار شامل تھے۔ تنزانیہ میں ہندوستان کے ہائی کمشنر شری بشوادیپ ڈے نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔ تنزانیہ کے وفد کی قیادت لینڈ فورسز کے کمانڈر میجر جنرل فضیل عمری نونڈو نے کی۔دورے کے ایک حصے کے طور پر، تنزانیہ کا وفد گوا شپ یارڈ لمیٹڈ کا دورہ کرے گا تاکہ بندرگاہ کی ترقی اور جہاز سازی میں ہندوستان کی صلاحیتوں کا پہلا تجربہ حاصل کیا جا سکے۔ یہ وفد گوا میں آئی این ایس ہنسا اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہائیڈروگرافی کا دورہ بھی کرنے والا ہے۔ہندوستان تنزانیہ کے ساتھ قریبی، گرمجوشی اور دوستانہ تعلقات کا اشتراک کرتا ہے جو مضبوط صلاحیتوں کی تعمیر اور شراکت داری کی ترقی کے مواقع سے تقویت پاتے ہیں۔ دونوں ممالک کے پاس دفاعی تعاون کی رہنمائی کے لیے پانچ سالہ روڈ میپ ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
ہندوستان اور اٹلی نے دفاعی تعلقات کو مضبوط کیا

ہندوستان اور اٹلی نے دفاعی تعلقات کو مضبوط کیا

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
ہندوستان۔تنزانیہ مشترکہ دفاعی تعاون کمیٹی کی تیسری میٹنگ  منعقد
تازہ ترین خبریں

ہندوستان۔تنزانیہ مشترکہ دفاعی تعاون کمیٹی کی تیسری میٹنگ  منعقد

26 نومبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d