Daily Aftab
5 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سکینہ مسعود کا کشمیر یونیورسٹی اور سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کےسابق وائس چانسلر کے اِنتقال پر اِظہار تعزیت

by Online Desk
17 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT



وزیربرائے تعلیم ،سماجی بہبود اور صحت و طبی تعلیم سکینہ مسعود نے کشمیر یونیورسٹی اور سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے سابق وائس چانسلر پروفیسر عبدالواحد قریشی کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کر اظہار کیا ہے جو آج صبح یہاں شیرِ کشمیر اِنسٹی چیوٹ آ ف میڈیکل سائنسز ( ایس کے آئی ایم ایس) صورہ میں اِنتقال کر گئے۔
اُنہوں نے اَپنے تعزیتی پیغام میںمرحوم پروفیسر قریشی کو ممتاز تعلیمی رہنما، تعلیمی قیادت کے لئے علم اور تحریک کا مینار قرار دیا جنہوں نے اَپنی زندگی تعلیم کو آگے بڑھانے اور عمدگی کو فروغ دینے کے لئے وقف کردی۔
وزیر موصوفہ نے مزید کہا کہ پروفیسر قریشی نے کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی حیثیت سے اَپنے دور میں یونیورسٹی کی تبدیلی اور ترقی میں اہم رول اَدا کیا جس سے نصاب ، بنیادی ڈھانچے اور فیکلٹی کی ترقی میں نمایاں بہتری لائی گئی۔ اُنہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ پروفیسر قریشی نے مستقبل کے لئے اَپنی معلومات اور نظرئیے سے کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کے لئے داخلہ پر مبنی اِمتحانات شروع کئے اور وہ یونیورسٹی میں متعدد نئے کورسوں کو شروع کرنے میں بھی پیش پیش رہے ہیں۔
اُنہوںنے پروفیسر قریشی کی خدمات کو بھی یاد کیا جنہوں نے دُور دراز علاقوں اور پسماندہ طبقات کے طلباء کو تعلیم کے میدان میں آگے بڑھنے کے لئے ان کی پرداخت کی۔
وزیر سکینہ مسعود نے کہا کہ پروفیسر قریشی نے پہلے وائس چانسلر کی حیثیت سے سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے قیام میں اہم رول اَدا کیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی کے اِبتدائی برسوں میں پروفیسر قریشی نے یونیورسٹی میں مختلف پروگراموں میں مختلف کورسز شروع کرنے میں اہم کردار اَدا کیا۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ پروفیسر قریشی اَپنی دیانت داری اورایمانداری کی وجہ سے کافی عرصے تک جموں و کشمیر بینک کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے بھی خدمات اَنجام دئیے ہیں۔
وزیر سکینہ مسعود نے سابق وائس چانسلر کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پروفیسر قریشی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، اُن کی خدمات آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی اور اُن کی کمی کو اکیڈیمک کمیونٹی میں بہت محسوس کیا جائے گا۔
اُنہوں نے سوگوار کنبے کے ساتھ دِلی ہمدردی اور یکجہتی کا اِظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ابدی سکون، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لئے بھی دعا کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں وکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی کا کرمنل جسٹس پر دو روزہ کانفرنس اِختتام پذیر

جموں وکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی کا کرمنل جسٹس پر دو روزہ کانفرنس اِختتام پذیر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

خصوصی درجے کی بحالی کے حق میں ریزولیشن سے سرکار کی نیت کا پتہ چلتا ہے
تازہ ترین خبریں

سکینہ مسعود کا کشمیر یونیورسٹی اور سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کےسابق وائس چانسلر کے اِنتقال پر اِظہار تعزیت

17 نومبر 2024
’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترامکرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل
ادارتی

’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترام
کرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل

27 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d