Daily Aftab
10 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی کا کرمنل جسٹس پر دو روزہ کانفرنس اِختتام پذیر

by Online Desk
17 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں/17 نومبر2024ئ
جموں و کشمیر جوڈیشل اکیڈمی فار ڈسٹرکٹ عدلیہ کے ججوں، لیگل ایڈ ڈیفنس کونسلز، جموں صوبے کے تفتیشی افسران اور جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ریسرچ اسسٹنٹس کے زیر اہتمام”نئے فوجداری قوانین کے خصوصی حوالہ کے ساتھ فوجداری اِنصاف اِنتظامیہ اور سول ، فوجداری قوانین پر تبادلہ خیال“ کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس آج یہاں جانی پور جموں وِنگ میں اِختتام پذیر ہوا۔
جموں و کشمیر جوڈیشل اکیڈمی نے چیف جسٹس جموں و کشمیر ہائی کورٹ اور لداخ،سرپرست اعلیٰ جموںوکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی جسٹس تاشی ربستن کی سرپرستی میں، چیئرپرسن گورننگ کمیٹی جموں و کشمیر جوڈیشل اکیڈمی جسٹس سندھو شرما اور ممبران گورننگ کمیٹی جموں و کشمیر جوڈیشل اکیڈمی کی رہنمائی میں ضلعی عدلیہ کے ججوں کیلئے فوجداری اِنصاف پر دو روزہ کانفرنس منعقد ہوئی۔
پہلے دن پرنسپل ڈسٹرکٹ جج راجوری راجیو گپتا نے سیشن کا اِنعقاد کیا جنہوں نے فوجداری انصاف انتظامیہ کے مختلف اصولوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ مجرم ثابت ہونے تک ملزمین کی بے گناہی کو برقرار رکھا جانا چاہیے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ حالیہ ترامیم فوجداری اِنصاف کی اِنتظامیہ میں ہماری روزمرہ کی ذمہ داریوں کو کس طرح متاثر کرتی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ فوجداری قوانین کے تیزی سے ارتقا¿ کے ساتھ ان نئے قوانین کے عدالتی عمل پر پڑنے والے عملی اثرات کو سمجھنا بہت ضروری ہو گیا ہے۔ راجیو گپتا نے ان تبدیلیوں سے شرکا¿ کی رہنمائی کی اہم قانونی اپ ڈیٹس پر روشنی ڈالی اور انہیں مو¿ثر طریقے سے عملانے کے لئے عملی معلومات پیش کی۔
دوسرے دِن سیشن کا اِنعقاد سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج ایم ایس پریہار نے کیا جنہوں نے حقیقی زندگی کے معاملوں میں سول اور فوجداری قوانین کو مو¿ثر طریقے سے عملانے پر تعمیری مکالمے کی سہولیت فراہم کی۔یہ سیشن حالیہ طریقہ کار کی پیش رفتوں کے بارے میں ہماری سمجھ کو تقویت دینے اور ان کے اطلاق میں چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے بہت اہم تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کے بیچ بارشوں کی پیشگوئی کی

کشمیر میں برف باری کے بعد موسم میں بہتری سونمرگ ریکارڈ مائنس 5.3 ڈگری سینٹی گریڈ درج

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی کا کرمنل جسٹس پر دو روزہ کانفرنس اِختتام پذیر
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی کا کرمنل جسٹس پر دو روزہ کانفرنس اِختتام پذیر

17 نومبر 2024
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d