Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر سکینہ مسعود اِیتو نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے تعارفی میٹنگ کی صدارت کی

by Online Desk
25 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

محکمہ کے کام کاج اور کارکردگی کا جائزہ لیا
کہا، ہمارے آنے والی نسلوں کو بچانے کیلئے جموں وکشمیر میں منشیات کی لت کے خلاف ٹھوس اَقدامات شروع کریں
وزیر برائے سماجی بہبود ، تعلیم ، صحت اور طبی تعلیم سکینہ مسعود اِیتو نے آج افسران پر زور دیا کہ وہ اَپنی آنے والی نسلوں کو بچانے کے لئے جموں و کشمیر میں منشیات کی لت کے خلاف ٹھوس اقدامات شروع کریں۔اُنہوں نے اِن باتوں کا اِظہار آج محکمہ سوشل ویلفیئر کی کارکردگی اورکام کاج کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ تعارفی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔دورانِ میٹنگ وزیر موصوفہ نے افسران پر زور دیا کہ وہ معاشرے سے اس برائی کے خاتمے کے لئے دیگر محکموں اور قانون عملانے والے اِداروں کے ساتھ مل کر کام کریں۔ اُنہوں نے افسران سے کہاکہ وہ ہر ضلع اور سب ڈِسٹرکٹ ہسپتال میں ڈرگ ڈی۔ایڈکشن سینٹروں کو قائم کرنے کا عمل شروع کریں تاکہ اس خطرے کے شکار اَفراد کو بچایا جا سکے اور ان کی مناسب طریقے سے کونسلنگ کی جا سکے۔اُنہوں نے محکمہ کی مختلف سکیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اِس بات پر زور دیا کہ یہ محکمہ عام لوگوں کے ساتھ ساتھ پسماندہ طبقے کی کمیونٹیوں کی فلاح و بہبود کا مرکز ہے۔ اُنہوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ تند ہی اور خلوص کے ساتھ کام کریں تاکہ ان سکیموں کو صحیح طریقے سے عملایاجاسکے اس کا فائدہ مستحقین تک پہنچ سکے۔ سکینہ مسعود اِیتو نے ون سٹاپ سینٹروں ( او ایس سیز) ، آنگن واڑی مراکز ، ناری عدالتوں اور ایس ڈبلیو ڈی کے دیگر پہلوو¿ںکے کام کاج کاجائزہ لیتے ہوئے کمشنر سیکرٹری ایس ڈبلیو ڈی کو ہدایت دی کہ وہ او ایس سی میں فراہم کی جانے والی امداد کے بارے میں خواتین میں زیادہ سے زیادہ بیداری پیدا کریں۔ اُنہوں نے کمشنر سیکرٹری سے کہا کہ وہ بیداری پیدا کرنے کے لئے ریڈیو اور ٹی وی جیسے روایتی ذرائع کا اِستعمال کریں کیوں کہ ان ذرائع کی زیادہ سے زیادہ رسائی ہے۔وزیر موصوفہ نے آنگن واڑی مراکز کے بارے میں افسروں کو ہدایت دی کہ وہ ان مراکز کے اِستفادہ کنندگان کو غذائیت فراہم کرنے کے عمل میں مزیدشفافیت اور جوابدہی لائیں۔دورانِ میٹنگ سکینہ مسعود اِیتونے کمشنر سیکرٹری کو ہدایت دی کہ وہ میریج اسسٹنس کو موجودہ 50,000 روپے سے بڑھا کر 75,000 روپے کرنے کی فزیبلٹی کا جائزہ لیں۔اُنہوں نے ایس ڈبلیو ڈی کی ہیومن ریسورس پوزیشن کا جائزہ لیتے ہوئے افسران کو ہدایت دی کہ وہ تمام خالی اَسامیوں کو فاسٹ ٹریک بنیادوں پر پُرکریں اور مستقل بنیادوں پر بھرتی ایجنسیوں کو اسامیاں بھیجیں۔ اُنہوں نے ان سے باقاعدہ ڈی پی سی کرنے کو بھی کہا تاکہ ملازمین کو ان کی مقررہ تاریخوں پر ترقی دی جاسکے۔میٹنگ میں کمشنرسیکرٹری ایس ڈبلیو ڈی شیتل نندا، ڈائریکٹر جنرل وومن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ، سیکرٹری ایس ڈبلیو ڈی ، ایم ڈی وومن ڈیولپمنٹ کارپوریشن، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کشمیر، مشن ڈائریکٹر آئی سی ڈِی ایس، مشن ڈائریکٹر وتسالیہ/شکتی، کمشنر بازآبادکاری کونسل،کمشنرجسمانی طور خاص اَفراد، ایم ڈی ایس سی، ایس ٹی کارپوریشن، سیکرٹری ایڈوائزری بورڈ برائے او بی سی، ایس سی، پہاڑی بولنے والے اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بھارت کے سٹارٹ اپ  ماحولیاتی نظام کو تعلیمی اداروں سے جوڑنے کی ضرورت ۔  صدر مرمو

قبائلی برادریوں کی فعال شرکت ملک کی ترقی کے لیے کلید ہے۔صدر مرمو  

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر سکینہ مسعود اِیتو نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے تعارفی میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

وزیر سکینہ مسعود اِیتو نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے تعارفی میٹنگ کی صدارت کی

25 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d