Daily Aftab
22 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ مادہ برآمد

by Online Desk
09 نومبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

منشیات کے خلاف اپنی جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے وادی کشمیر میں سلسلہ وار کارروائیوں میں 14 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیاءاور 2.70لاکھ روپے کی نقدی برآمد ہوئی ہے۔ پلوامہ میںگڈورہ پل نیوا سے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے انکشاف پر ایک بدنام زمانہ منشیات فروش جنید خورشید عرف جنی کٹہ ولد خورشید احمد ڈنگرو ساکن زسو ٹہاب کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں پرچھاپے کے دوران اس کے قبضے سے برا¶ن شوگر اوربھاری مقدار میں خشخاش پوست کا بھوسا اور نقد ی رقم,2,70,471 جو منشیات کی فروخت سے حاصل ہوئے کو بھی برآمد ہوئی۔ مذکورہ بدنام زمانہ منشیات فروش کے علاوہ 09 دیگر منشیات کے عادی افراد کو بھی مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 305/2021 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ پہلے ہی پولس تھانہ پلوامہ میں درج کیا گیاہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔دریں اثنا، ٹہاب روڈ پر ناکہ چیکنگ کے دوران ایک مشکو ک شخص کو دیکھا کر روک لیا اور تلاشی لی۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے 1200 ملی لیٹر کوڈین برآمد ہوئی۔ اس کی شناخت بشیر احمد ولدعبدل احد گنائی ساکن ٹہاب پلوامہ کے بطور ہوئی ہے۔ اس کو گرفتار کرکے تھانے میںمنتقل کردیا گیا جہاں وہ زیر حراست ہے۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 308/2021کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن پلوامہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔ایک اور کاروائی میں، پولیس اسٹیشن لیترسے منشیات کے بارے میں مخصوص اطلاع ملی جس پر پولیس پارٹی نے پلوامہ کے گا¶ں نین بٹہ پورہ میں چھاپہ مارا۔ تلاشی کے دوران خورشید احمد کوکا ولد محمد کوکا ساکن نین بٹہ پورہ کے رہائشی مکان سے 1 کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔ اس کے مطابق، قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 112/2021 کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے اوراس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے۔گاندربل پولیس کو ایک مخصوص اطلاع ملی جس پر ایس ایچ او پولیس اسٹیشن کنگن کی قیادت میں ایس ڈی پی او کنگن شری یاسر قادری(جے کے پی ایس) کی نگرانی میں ایک پولیس ٹیم نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے 140 گرام چرس اور06 کلوگرام بھنگ پتری برآمد کی۔ اس کی شناخت مشتاق احمد بجاڑولد فضل الرحمان ساکن لامن وانگٹھ کے بطور ہوئی ہے۔ اس مناسبت سے ایف آئی آر نمبر 132/2021 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ کنگن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔بڈگام میں، ہرڈپنزو کراسنگ کے قریب ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس نے 02 مشتبہ افراد کو گھومتے ہوئے روکا لیا اور تلاشی شروع کی۔ تلاشی کے دوران پولیس نے ان کے قبضے سے 220 گرام چرس برآمد کر لی اور انہیں موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ ان کی شناخت فردوس احمد شیخ ساکن لربل دسن اور نثار احمد بٹ ساکن ہردا لاٹینا کے طور پر ہوئی ہے۔ اس مناسبت سے ایف آئی آر نمبر 156/2021 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن بیرواہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔کمیونٹی ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
افغانستان کی صورتحال پر بھارت عالمی سطح کے اجلاس کی میز بانی کرے گا

افغانستان کی صورتحال پر بھارت عالمی سطح کے اجلاس کی میز بانی کرے گا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ مادہ برآمد
تازہ ترین خبریں

منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ مادہ برآمد

09 نومبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d