Daily Aftab
30 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ٹیکنالوجی کے دور میں ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی ضرورت

by Online Desk
05 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

غلط اطلاعات سے قوم کے تانے بانے کو نقصان پہنچتا ہے :دھنکڑ
نئی دہلیْ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑنے غلط اطلاعات ، سنسنی خیزی اور ملک مخالف بیانات سے لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور میڈیا سے ان خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کی اپیل کی ہے ۔ آج یہاں ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکڑنے کہا کہ غلط اطلاعات اور سنسنی خیزی سے قوم کے تانے بانے کو نقصان پہنچتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایڈیٹوریل اداروں کو جمہوریت کے نگران کے طور پر کام کرنا چاہئے اور ٹیکنالوجی کے دور میں ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی ضرورت ہے ۔نائب صدر جمہوریہ نے تیزی سے بدلتے ہوئے تکنیکی خلل کے دور میں ذمہ دار میڈیا کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ عوامی گفتگو کے تقدس کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایڈیٹوریل کو عوام کو بیدار اور حساس بنانا چاہیے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ "جھوٹے بیانات اور سنسنی خیزی،” اگرچہ دلچسپ ہے ، مگر وہ جمہوریت کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتے ہیں۔نیشنل میڈیا کو ان قوتوں کو بے اثر کرنا چاہیے اور ہماری جمہوری اقدار کی حفاظت کرنی چاہیے ۔”قوم کی تعمیر میں میڈیا کے کردار پر زور دیتے ہوئے مسٹر دھنکڑ نے میڈیا پر زور دیا کہ وہ شمال مشرق کے سفیر کے طور پر کام کریں اور اس کی سیاحت کی صلاحیت اور ترقیاتی پیش رفت کو فروغ دیں۔نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ شمال مشرق صرف ایک جغرافیائی خطہ نہیں ہے بلکہ ثقافتوں، روایات اور قدرتی حسن کا ایک متحرک منظر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر نیوزی لینڈ، سوئٹزرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کو بھی اکٹھا کیا جائے تو وہ شمال مشرق کی خوشحالی سے پیچھے رہ جائیں گے ۔ خطے کی ہر ریاست سیاحوں اور مقامی لوگوں کے لیے جنت ہے ۔ انہوں نے شمال مشرق میں رابطے کو بہتر بنانے کے لیے کئے گئے اہم اقدامات پر زور دیا اور اسے خطے کے لیے ایک بڑی تبدیلی قرار دیا۔نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ ایکٹ ایسٹ پالیسی صرف ملک کی سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی، بلکہ ہندوستان سے آگے بڑھ کر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ گہرے تعلقات کو فروغ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پالیسی ‘گیم چینجر’ ثابت ہوگی، جس سے خطے کے ساتھ گہرے ثقافتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ ملے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آدھی آبادی کو حقوق دینا کانگریس کی ترجیح

آدھی آبادی کو حقوق دینا کانگریس کی ترجیح

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بدعنوانی اور سرپرستی نوجوان ہنر کے بدترین قاتل ہیں۔نائب صدر
تازہ ترین خبریں

ٹیکنالوجی کے دور میں ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی ضرورت

05 اکتوبر 2024
عبداللہ اینڈ سنزاورمفتی اینڈکمپنی جموں و کشمیر میں 42000انسانوں کی ہلاکتوں کےلئے ذمہ دار
تازہ ترین خبریں

امیت شاہ نے لال چوک پر’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد رکھا

24 جون 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(خواتین میں بریسٹ کینسر کا پھیلاﺅ باعث تشویش)

25 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d