Daily Aftab
30 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آدھی آبادی کو حقوق دینا کانگریس کی ترجیح

by Online Desk
05 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دسمبر تک مہیلا کانگریس سے 10 لاکھ خواتین جڑیں گی: الکا لامبا

نئی دہلی، 5 اکتوبر (یواین آئی) مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا نے کہا ہے کہ آدھی آبادی کو حقوق دینا کانگریس کی ترجیح ہے ، جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں خواتین کانگریس سے جڑ رہی ہیں اور دسمبر تک ان کا ہدف 10 لاکھ خواتین ممبر بنانا ہے ۔ محترمہ لامبا نے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کی تنظیم نے پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر پندرہ روز قبل خواتین کی رکنیت بنانے کی مہم شروع کی تھی اور اب تک دو لاکھ سے زیادہ خواتین کانگریس سے جڑ چکی ہیں۔ اس سے پرجوش ہوکر انہوں نے دسمبر تک 10 لاکھ خواتین کو کانگریس سے جوڑنے کا ہدف رکھا ہے ۔ انہوں نے کہا، “آل انڈیا مہیلا کانگریس نے 15 ستمبر کو اپنے یوم تاسیس کے موقع پر ملک گیر رکنیت سازی مہم شروع کی تھی۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ صرف 20 دنوں میں ملک بھر سے تقریباً دو لاکھ بہنوں نے آن لائن ممبر شپ لی۔ "یہ سلسلہ ملک کی نصف آبادی کو سیاسی دھارے میں شامل کرنے کے لئے جاری رہے گا۔” مہیلا کانگریس صدر نے کہا، "خواتین کے انصاف کے تحت ملک کی نصف آبادی سیاسی، معاشی اور سماجی انصاف فراہم کرنے کا ہمارا وعدہ ہے ۔ ملک کے کونے کونے سے خواتین ممبر شپ لے رہی ہیں۔ اس سال کے آخر تک ہم ملک کی 10 لاکھ خواتین کو پارٹی اور تنظیم سے جوڑیں گے ۔ ان خواتین کی سیاست میں شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے 15 اکتوبر کے بعد تقرری لیٹر بھی حوالے کیے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ ممبر شپ فیس سے آنے والے فنڈز کو خواتین کے لیڈر شپ پروگرام اور ان کو بااختیار بنانے پر خرچ کیے جائیں گے ۔ محترمہ لامبا نے کہا، "ملک کی ایک بیٹی ونیش پھوگاٹ دہلی کی دہلیز پر انصاف مانگتی رہی، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی نے اسے ملنے کا وقت تک نہیں دیا۔ دہلی پولیس کو اس کی ایف آئی آر درج کرنے سے روک دیا، سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی آر درج کی گئی، لیکن اسے ابھی تک انصاف نہیں ملا۔ ونیش پھوگاٹ نے ہمت نہیں ہاری، اسی لیے کانگریس پارٹی نے اس کا ہاتھ تھاما، تاکہ وہ انصاف کے لیے لڑتی رہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل

 بھارت و چین کے درمیان تعلقات  دوراہے  پر ہیں۔  وزیر خارجہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آدھی آبادی کو حقوق دینا کانگریس کی ترجیح
تازہ ترین خبریں

آدھی آبادی کو حقوق دینا کانگریس کی ترجیح

05 اکتوبر 2024
عبداللہ اینڈ سنزاورمفتی اینڈکمپنی جموں و کشمیر میں 42000انسانوں کی ہلاکتوں کےلئے ذمہ دار
تازہ ترین خبریں

امیت شاہ نے لال چوک پر’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد رکھا

24 جون 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(خواتین میں بریسٹ کینسر کا پھیلاﺅ باعث تشویش)

25 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d