Daily Aftab
29 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کٹھوعہ میں گزشتہ 36گھنٹوں سے جاری تصادم آرائی میںابھی تک ایک غیر ملکی ملیٹنٹ اور ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہلاک ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی

by Online Desk
29 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


سرینگر/کٹھوعہ میں گزشتہ روز سے جاری تصادم آرائی میں ایک غیر ملکی ملیٹنٹ کی ہلاکت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آپریشن میں ایک ہیڈ کانسٹیبل کی موت اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی ہوا ہے ۔ جبکہ جموں زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس جنگجو مخالف آپریشن کی خود نگرانی کررہے ہیں ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق کٹھوعہ میں جاری تصادم آرائی میں ایک پاکستانی ملیٹنٹ کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ یہ انکاو¿نٹر ہفتہ کی دوپہر کٹھوعہ کے بلور کے کوہاگ منڈلی علاقے میں شروع ہوا۔ ایک گھر میںملیٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ آج سیکورٹی فورسز نے ایک ملیٹنٹ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ غیر ملکی ہے ۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے ایک دور افتادہ گاو¿ں میں جاری آپریشن میں اتوار کو سیکورٹی فورسز نے ایک ملیٹنٹ کو مار ہلاک کیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ ملیٹنٹ کی لاش آج دوپہر بلور کے کوہاگ منڈلی علاقے میں انکاو¿نٹر کے مقام سے برآمد ہوئی ہے۔ گاو¿ں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔یہ انکاو¿نٹر ہفتہ کی دوپہر کٹھوعہ کے بلور کے کوہاگ منڈلی علاقے میں شروع ہوا۔ ایک گھر میں ملیٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران گھیرا تنگ ہونے پر جنگجوﺅں نے فائرنگ شروع کردی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
ہندوستان اور ملائیشیا نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیا۔ مودی

'ایک پیڑ ماں کے نام' مضبوط عزم، اجتماعی شرکت کی مثال  ہے۔  مودی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

کٹھوعہ میں گزشتہ 36گھنٹوں سے جاری تصادم آرائی میںابھی تک ایک غیر ملکی ملیٹنٹ اور ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہلاک ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی

29 ستمبر 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 20جنوری تک متوقع
تازہ ترین خبریں

بورڈ نے 10سے12جماعت کے امتحانات ملتوی کردئے28فروری کو لیے جانے والے امتحانات میں شریک طلبہ کو کافی پریشانی ہوئی

28 فروری 2025
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

 آئندہ  روزگار میلہ 26؍ اپریل  کو وزیر اعظم  مودی 51,000 سے زیادہ تقرری خط تقسیم کریں گے

25 اپریل 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d