Daily Aftab
28 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آئی جی پی کشمیر کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ ، وادی کشمیر میں امن و امان اور حفاظتی صورتحال پر غوروخوض

by Online Desk
29 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شمالی کشمیر کے کپوارہ، بارہمولہ اور بانڈی پورہ میں پولنگ کےلئے اُٹھائے گئے حفاظتی اقدامات کیا جائزہ لیا گیا
شہریوں کے حقوق اور تحفظ کی حفاظت کرتے ہوئے امن و قانون کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس، سیکورٹی فورسز پر زور
سرینگر/29ستمبر//اسمبلی چناﺅ کے تیسرے اورآخری مرحلے کے پیش نظر انسپکٹر جنرل آف پولیس کی سربراہی میں ایک حفاظتی صورتحال سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پولیس کے اعلیٰ افسران، فورسز، اور انٹلی جنس ایجنسیوں کے افسران نے شرکت کی ۔ اس اہم میٹنگ میں وادی کشمیر کی مجموعی صورتحال پر غور وخوض ہوا اور شمالی کشمیر کے تین اضلاع کے مجوزہ اسمبلی انتخابات کو پُر امن اور بلا خلل منعقد کرانے کےلئے اُٹھائے گئے حفاظتی اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے برڈی-آئی پی ایس نے اتوار کو پولیس کنٹرول روم کشمیر میں زون کی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ایک بیان میں پولیس نے کہا کہ میٹنگ میں پولیس، سیکورٹی فورسز اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سینئر افسران، کشمیر زون کے تمام رینج کے ڈی آئی جی، سی آر پی ایف جنوبی اور شمالی سری نگر کے ڈی آئی ایس جی، کشمیر زون کے تمام ضلع کے ایس ایس پی، ایس ایس پی ، پی سی آر کشمیر، ایس ایس پی ٹریفک دیہی کشمیر، ایس ایس پی سی آئی ڈی ایس بی کے، ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر، ایس ایس پی سی آئی ڈی سی آئی کے، ایس ایس پی سیکورٹی کشمیر، ایس پی پی سی سری نگر، لیفٹیننٹ کرنل (آئی ایس) اور دیگر افسران نے شرکت کی۔میٹنگ کے آغاز میں شریک افسران نے آئی جی پی کشمیر کو سیکورٹی کے مجموعی منظر نامے سے آگاہ کیا اور موجودہ سیکورٹی چیلنجز کے بارے میں بصیرت فراہم کی۔ بات چیت میں مختلف پہلوو¿ں کو شامل کیا گیا جن میں انٹیلی جنس اکٹھا کرنا اور مختلف ہنگامی حالات پر ردعمل شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی ایس ایس پی نے آئی جی پی کشمیر کو تیاریوں اور اپنے متعلقہ اضلاع کی موجودہ امن و امان کی صورتحال سے متعلق مسائل سے بھی آگاہ کیا۔آئی جی پی کشمیر نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ کسی بھی ناخوشگوار امن و امان کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنی ذمہ داری کے متعلقہ شعبوں کی تیاری، منصوبہ بندی اور نگرانی کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پرینکا گاندھی کے ہیلی کاپٹر کو اترنے سے روکا گیا

پرینکا گاندھی کے ہیلی کاپٹر کو اترنے سے روکا گیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آئی جی پی کشمیر کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ ، وادی کشمیر میں امن و امان اور حفاظتی صورتحال پر غوروخوض
تازہ ترین خبریں

آئی جی پی کشمیر کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ ، وادی کشمیر میں امن و امان اور حفاظتی صورتحال پر غوروخوض

29 ستمبر 2024
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d