Daily Aftab
28 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بلقیس بانو کیس :گجرات حکومت کی طرف سے دائر نظرثانی کی عرضی خارج

by Online Desk
27 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سپریم کورٹ نے کہا کہ اسے اپنے سابقہ فیصلے میں کوئی غلطی نہیں محسوس ہوتی ہے

نئی دہلی/سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے 11 قصورواروں کی قبل از وقت رہائی کو کالعدم کرنے کے اپنے فیصلے میں کیے گئے تبصروں کو قلم زد کرنے (ریکارڈ سے ہٹانے ) کےلئے گجرات حکومت کی طرف سے دائر نظرثانی کی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ایک وکیل نے جمعہ کے روز بتایا کہ جسٹس بی وی ناگارتنا اور جسٹس اجل بھویان پر مشتمل بنچ نے جمعرات کے روز کہا کہ ریکارڈ میں کوئی خامی نہیں ہے یا نظرثانی کی درخواستوں میں میرٹ نہیں ہے۔ حکومت گجرات نے دعویٰ کیا تھا کہ عدالت کے سخت ریمارکس سے پتہ چلتا ہے کہ ریاستی حکومت نے مجرموں میں سے ایک کے ساتھ مل کر کام کیا ہے ، جو کہ غیرضروری اور متعصبانہ تھے اور اس تبصرے کو حذف کرنے کی درخواست کی۔ لیکن سپریم کورٹ نے کہا کہ اسے اپنے سابقہ فیصلے میں کوئی غلطی نہیں محسوس ہوتی ہے ۔واضح رہے کہ ریاستی حکومت کے ذریعہ بلقیس بانو کیس میں 11 قصورواروں کی سزا¶ں کی معافی کو مسترد کرتے ہوئے ، سپریم کورٹ نے جنوری میں گجرات حکومت کو یہ کہتے ہوئے پھٹکار لگائی تھی کہ اس نے مجرم کے ساتھ مل کر کام کیا جس نے اپنی قبل از وقت رہائی کی درخواست پر غور کرنے کے لیے عدالت سے بھی رجوع کیا تھا۔ مجرم کی رٹ پٹیشن میں، متعلقہ عدالت نے مئی 2022 میں ریاست گجرات کو معافی کی درخواست پر غور کرنے کے لیے مناسب اتھارٹی قرار دیا تھا، جس کے بعد ایسے واقعات کا سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں 11 مجرموں کو رہا کردیا گیا جو عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے ۔ان مجرموں کو گجرات میں 2002 کے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران متعدد قتل اور اجتماعی عصمت دری کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔انہیں گجرات حکومت نے اگست 2022 میں یوم آزادی کے موقع پر خصوصی معافی اسکیم کے تحت رہا کیا تھا، جسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔اس کے بعد سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ان کی رٹ پٹیشن کو منظوری دے دی۔ یہ مقدمہ 2002 کے گجرات فسادات میں ہونے والے حملے سے متعلق ہے ، جس میں 11 مردوں کے گروہ نے ایک حاملہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی تھی۔عدالت عظمی نے کہا کہ ریاست گجرات سی آر پی سی کی دفعہ 432 کے دائرے میں ان مجرموں کی معافی کی درخواستوں کا فیصلہ کرنے کے لیے ‘مناسب حکومت’ نہیں تھی، کیونکہ مقدمہ مہاراشٹر کو منتقل کر دیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بدعنوانی اور سرپرستی نوجوان ہنر کے بدترین قاتل ہیں۔نائب صدر

سیاحت امن اور خوشحالی کا اہم ذریعہ ہے :دھنکڑ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ
تازہ ترین خبریں

بلقیس بانو کیس :گجرات حکومت کی طرف سے دائر نظرثانی کی عرضی خارج

27 ستمبر 2024
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d