Daily Aftab
27 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیف الیکٹورل آفیسر نے بانڈی پورہ اور گریز کا دورہ کیا

by Online Desk
26 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا اور متعدد سویپ پروگراموں میں شرکت کی
چیف الیکٹورل آفیسر(سی اِی او) جموںوکشمیر پانڈورانگ کے پولے نے جمعرات کو بانڈی پورہ کا دورہ کیا اور آئندہ عام اِنتخابات کے لئے انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ گریز اور بانڈی پورہ کے متعدد اہم مقامات پر پھیلا ہوا ہے۔اِس کا مقصد پورے ضلع میں اِنتخابی اِنتظام کو آسان او رمو¿ثر بنانا تھا۔چیف الیکٹورل آفیسر صبح سویرے داور گریز پہنچے اور بوائز ہائیر سیکنڈری سکول داوو میں سویپ ( ایس وِی اِی اِی پی) پروگرام میں شرکت کی جہاں طلبا¿ نے رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے ثقافتی پروگرام پیش کیا۔اِس کے بعد اُنہوں نے بڈوآب میں پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا ۔اُنہوں نے سویپ کے تحت منعقدہ ثقافتی پروگرام میں بھی شرکت کی۔اُنہوں نے رائے دہندگان کی زیادہ سے زیادہ شرکت کرنے پر اِنتظامیہ کی کوششوں کی سراہنا کی۔سی اِی او گریز سے روانگی کے بعد فارسٹ ٹریننگ سکول چترنار پہنچے جہاں گرین اینڈ پنک پولنگ سٹیشنوں پر ڈمی اِی وِی ایم کا معائینہ اور سویپ ڈرل کے علاوہ آزادانہ اور منصفانہ اِنتخابات کے لئے ضلع کے عزم کی نقاب کشائی سمیت متعدد سرگرمیاں اَنجام دی گئیں۔ضلع چناﺅ آفیسر منظور احمد قادری نے چترنار میں اِستقبالیہ خطاب پیش کیا جس میں اُنہوں نے چیف الیکٹورل آفیسر کو ضلع میں مو¿ثر اِنتخابی اِنتظامات کے لئے کی جانے والی تیاریوں اور سویپ سرگرمیوں کے بارے میںجانکاری دی۔اِس تقریب میں ثقافتی سگمنٹ بھی دیکھا گیا جس میں چھکری، بانڈ= پا>تھ=ر، رول پلےنگ، ووٹ اور جمہوریت کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے لوک پرزنٹیشنز پیش کی گئیں۔ جمہوری عمل میں نوجوانوں کی زیادہ شمولیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پہلی بار رائے دہندگان کو بولنے کا موقعہ دیا گیا ۔دورانِ تقریب چیف الیکٹورل آفیسر نے جی اِی ایل ایس۔ 2024 کی کافی ٹیبل بُک بھی جاری کی جو اِنتخابات کے اہم پہلوو¿ں پر مبنی ایک اشاعت ہے۔اُنہوں نے اَپنے خطاب میں شفاف اِنتخابی عمل کے لئے اِنتظامیہ کے عزم کو اُجاگر کیا اور رائے دہندگان کی بیداری کی اہمیت پر زور دیا۔ اُنہوں نے بانڈی پورہ میں ریکارڈ توڑ تعداد میں رائے دہندگی کے لئے اُمید کا اظہار کیا اور بیداری پیدا کرنے میں ضلع انتظامیہ کی کوششوں کی ستائش کی۔سی اِی او نے کہا کہ ہر ووٹ ہماری جمہوریت کے لئے اہم ہے اور اَپنے پیغام میں تمام اہل شہریوں پر زور دیا کہ وہ اِس جمہوری عمل میں فعال طور پر حصہ لیں اور مقررہ تاریخ پر اَپنا حق رائے دہی اِستعمال کریں۔اُنہوں نے کہا کہ اِنتخابات پُرامن طریقے سے جاری ہیں اور ہماری توجہ سب کو محفوظ اور قابل رسائی ووٹنگ کا تجربہ فراہم کرنے پر مرکوز ہے۔اِس موقعہ پر ڈپٹی ڈِی اِی او بانڈی پورہ محمد رفیق بٹ نے شکریہ کی تحریک پیش کی۔ چیف الیکٹورل آفیسر نے ڈگری کالج بانڈی پورہ کے نامزد کاﺅنٹنگ سینٹر کا دورہ کیا اور صاف ستھرے اور سرسبز اِنتخابی عمل کی علامت کے لئے پتنگ بازی کی تقریب اور شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔ اُنہوں نے کاﺅنٹنگ سینٹر میں لاجسٹک انتظامات کا جائزہ لیا اور تمام شراکت داروںپر زور دیا کہ وہ آزادانہ ، منصفانہ اور شراکت دار اِنتخابی عمل کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم رہیں۔اِ

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چلہ کلان سے قبل ہی وادی میں راتیں انتہائی سر

(وادی کے قدرتی آبی ذخائیر تباہی کے دہانے پر)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف الیکٹورل آفیسر نے بانڈی پورہ اور گریز کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

چیف الیکٹورل آفیسر نے بانڈی پورہ اور گریز کا دورہ کیا

26 ستمبر 2024
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d