Daily Aftab
27 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عبداللہ خاندان نے 70 سال تک جمہوریت کو کچلا

by Online Desk
26 ستمبر 2024
A A
Kolkata, May 10 (ANI): Union Home Minister Amit Shah speaks at the birth anniversary celebrations of Rabindranath Tagore organised by Khola Hawa, in Kolkata on Tuesday. (ANI Photo)

Kolkata, May 10 (ANI): Union Home Minister Amit Shah speaks at the birth anniversary celebrations of Rabindranath Tagore organised by Khola Hawa, in Kolkata on Tuesday. (ANI Photo)

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر کو ریاست کا درجہ صرف وزیر اعظم ہی بحال کرسکتے ہیں ۔ امت شاہ 

ADVERTISEMENT

سرینگر/مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک جلسہ عام کے دوران سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور راہول گاندھی پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آپ کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ ہم جموں و کشمیر میں جمہوریت لائیں گے۔ انہوںنے بتایا کہ انتخابات کے بعد جموں کشمیر کو ریاست کا درجہ وزیر اعظم مودی ہی بحال کرسکتے ہیں ۔ امت شاہ نے بتایا کہ عبداللہ خاندان، مفتی خاندان اور نہرو گاندھی خاندان نے 70 سال تک یہاں جمہوریت کو کچل دیا۔ شاہ نے مزید کہا کہ اب جموں و کشمیر میں پنچ اور سرپنچ کے انتخابات ہو چکے ہیں اور اب 40,000 لوگ جمہوریت کا جشن منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے تین سیاسی خاندانوں نے اقربا پروری کو فروغ دیا لیکن مودی حکومت کی کوششوں سے اب نوجوان فیصلہ سازی کے عمل میں شامل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی تاریخ پر بھی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہاں 40 سال تک دہشت گردی کے سائے ہیں، 40 ہزار لوگ مارے گئے۔ مودی سرکار نے آرٹیکل 370 کو ختم کر دیا جس کے بعد نہ تو پتھراو ¿ ہوتا ہے اور نہ ہی گولیاں چلتی ہیں۔افضل گورو کی سزائے موت کی مخالفت کرنے پر عمر عبداللہ پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ ہمارے ملک کی پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والے افضل گرو کی پھانسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ افضل گرو کو پھانسی نہیں ہونی چاہیے۔ عبداللہ صاحب آپ دہشت گردوں کو بریانی کھلاتے رہتے ہیں لیکن دہشت پھیلانے والے کو پھانسی کے تختے پر جواب دیا جائے گا۔امیت شاہ نے خبردار کیا کہ کانگریس اور این سی جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو واپس لانا چاہتے ہیں، لیکن ہم دہشت گردی کو پاتال کی گہرائیوں تک دفن کرکے ہی مریں گے۔ اب وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت مرکز میں ہے، جموں و کشمیر میں دوبارہ دہشت گردی لانے کی طاقت کسی میں نہیں ہے۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے مغربی ادھم پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ این سی، پی ڈی پی اور کانگریس نے جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو بے بس رکھا، لیکن بی جے پی یہاں کے نوجوانوں کو مضبوط کرے گی۔انہوں نے کہا کہ وہ ڈوگروں کی تاریخی سرزمین پر آکر فخر محسوس کرتے ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈوگری کو ریاستی زبان بنانے کا کام کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دفعہ 370 نے نہ صرف وادی بلکہ جموں میں بھی دہشت پھیلا دی تھی لیکن مودی جی نے اسے ختم کرنے کا کام کیا ہے۔شاہ نے کہا کہ پوری دنیا اس الیکشن کو پوری توجہ سے دیکھ رہی ہے، جہاں ایک طرف این سی، کانگریس اور پی ڈی پی جموں و کشمیر میں 40 سال سے پھیلی دہشت گردی کے لیے ذمہ دار ہیں، وہیں دوسری طرف یہ بی جے پی ہے جس نے دہشت گردی کو دفن کر دیا ہے

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہماری طاقت عوام کا اعتماد ہےگلمرگ کی ترقی کیلئے عوامی حمایت حاصل//فاروق شاہ

ہماری طاقت عوام کا اعتماد ہےگلمرگ کی ترقی کیلئے عوامی حمایت حاصل//فاروق شاہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

عبداللہ خاندان نے 70 سال تک جمہوریت کو کچلا

26 ستمبر 2024
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d