Daily Aftab
26 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیف سیکرٹری نے آر ڈی ایس ایس کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Online Desk
24 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کاموں کو جلد مکمل کرنے پر زور دیا
چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پی ڈِی ڈِی) میٹنگ کی صدارت کی جس میں جموںوکشمیر یوٹی میں ڈِسٹربیوشن کے نقصانات میں کمی لانے کے لئے اصلاحات پر مبنی ری سٹرکچرڈ ڈسٹری بیوشن سیکٹر سکیم (آر ڈی ایس ایس) کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹرپی ڈِی ڈِی ، پرنسپل سیکرٹری فائنانس، ایم ڈی، جے پی ڈِی سی ایل اور کے پی ڈِی سی ایل، چیف اِنجینئران، پی اِی ایس ایل، این ٹی پی سی کے نمائندوں کے علاوہ محکمہ کے دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔چیف سیکرٹری نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے محکمہ پر زور دیا کہ وہ اِس سکیم کو عملانے میں بروقت پیش رفت کے حصول کے لئے بھرپور کوششیں کریں۔ اُنہوں نے اسے پورے جموںوکشمیر یوٹی میں حقیقی تکنیکی اور تجارتی (اے ٹی اینڈ سی) نقصانات میں خاطر خواہ کمی کے لئے اہم قرار دیا۔اَتل ڈولو نے محکمہ سے کہا کہ مطلوبہ نتائج کے ساتھ کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے نگرانی کا ایک مناسب طریقہ کار وضع کیا جائے۔ اُنہوں نے دونوں صوبوںکے ڈِسکومز کو ہدایت دی کہ وہ مقررہ اہداف مقررہ ڈیڈ لائن کے اَندر حاصل کرنے کو یقینی بنائیں۔چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر یو ٹی کے مختلف اَضلاع میں مختلف عمل آوری ایجنسیوںکے ذریعے کئے گئے سمارٹ میٹرنگ اور دیگر نقصانات کو کم کرنے کے کاموں کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ اُنہوں نے پی آئی اے کو دئیے جانے والے کام کے ہر پیکیج میں درج فزیکل پروگریس کے بارے میں بھی پوچھا۔مزید برآں، اُنہوں نے پی آئی اے کو دئیے گئے کام کے ہر پیکیج میں درج فزیکل پروگریس اور متوقع ڈیڈ لائن کے بارے میں بھی پوچھا جس تک یہ تمام معاملات مکمل ہوجائیں گے۔پرزنٹیشن میں پرنسپل سیکرٹری پاور ایچ راجیش پرساد نے جموںوکشمیر یوٹی کے مختلف اَضلاع میں آر ڈی ایس ایس کے کاموں کے بارے میں تفصیلات پیش کیں۔اُنہوں نے اِس کے مقاصد کے بارے میں بتایا کہ اِس سکیم کا مقصد ایک مو¿ثر ڈِسٹری بیوشن سسٹم کے ذریعے صارفین کو بجلی کی فراہمی کے معیار، قابل اعتماد اور استطاعت کو بہتر بنانا ہے۔میٹنگ کو مزید جانکاری دی کہ ان کاموں پر عمل درآمد کے نتیجے میں بجلی کی اوسط لاگت (اے سی پی) اور اوسط آمدنی (اے آر آر) کے درمیان فرق میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے۔ایل آر کاموں میں ایل ٹی کیبل ریپلیسمنٹ کا کام ، ایچ وِی ڈِی ایس ، ایچ ٹی لائن کیبلنگ ، ایچ ٹی لائن (کنڈکٹر) ، فیڈر سیگریگیشن وغیرہ شامل ہیں۔یہ بھی اِنکشاف کیا گیا کہ پی اِی ایس ایل ، این ٹی پی سی ، آر اِی سی پی ڈی سی ایل سمیت مختلف پروجیکٹ عملانے والی ایجنسیوں کو مقررہ مدت میں تکمیل کے لئے مخصوص کام تفویض کئے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 وزیر دفاع نے بی آر او کے 90 بنیادی ڈھانچے کے منصوبے قوم کو وقف کئے

انڈین کوسٹ گارڈز ہمارے وسیع ساحل کو سب سے اہم محافظ ہے۔ وزیر دفاع

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف سیکرٹری نے آر ڈی ایس ایس کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سیکرٹری نے آر ڈی ایس ایس کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

24 ستمبر 2024
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d