Daily Aftab
27 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ضلع چناﺅ آفیسربارہمولہ نے نوڈل اَفسران کے ساتھ اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

by Online Desk
19 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ضلع چناﺅ آفیسر بارہمولہ منگا شیرپا نے اسمبلی اِنتخابات ۔2024 کے تیسرے مرحلے سے پہلے ضلع میں اسمبلی اِنتخابات کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے نوڈل اَفسروں کے ساتھ آج ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں اِنتخابات کے پُرامن اِنعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ضروری لاجسٹکس، سیکورٹی پروٹوکول اور اِنتظامی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پولیس کے نوڈل اَفسران نے ڈی ای او کو سیکورٹی اِنتظامات کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے یقین دِلایا کہ تمام پولنگ سٹیشنوں پُرامن و امان برقرار رکھنے کے لئے خاطر خواہ اہلکار تعینات کئے جائیں گے اور حساس علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ ووٹنگ کے سازگار ماحول کو یقینی بنایا جاسکے۔ضلع چناﺅ آفیسر نے اے آر ٹی او کو اِنتخابی سامان اور عملے کی بغیر کسی رُکاوٹ کے ٹرانسپورٹ کی ضمانت دینے کے لئے دو دن کے اندر مکمل ٹرانسپورٹ پلان پیش کرنے کی ہدایت دی۔ اِس کے علاوہ ڈِسٹرکٹ اِنفارمیشن آفیسر کو ہدایت دی گئی کہ وہ اِنتخابات کے دوران مو¿ثر ریئل ٹائم کمیونی کیشن اور ڈیٹا مینجمنٹ کیلئے آئی ٹی پلان پیش کریں۔ڈِسٹرکٹ اِنفارمیشن آفیسر کو ہدایت دی گئی کہ وہ ضلع کے میڈیا سینٹر کے کام کاج کے بارے میں تفصیلی رِپورٹ پیش کریں جو کہ الیکشن سے متعلق معلومات کو عوام تک پہنچانے کا ذمہ دار ہے۔ڈِسٹرکٹ نوڈل آفیسر ایس وِی اِی اِی پی (سسٹمیٹک ووٹرز ایجوکیشن اور ووپارٹیسی پیشن )نے جاری سرگرمیوں کے بارے میں تازہ ترین معلومات فراہم کیں جس کا مقصد ووٹروں کی بیداری اور ٹرن آو¿ٹ کو بڑھانا ہے، خاص توجہ پسماندہ گروپوں اور پہلی بار ووٹ دینے والوں پر ہے۔اِی وِی ایم (الیکٹرانک ووٹنگ مشین) کے نوڈل افسر نے منگا شیرپا کو فرسٹ لیول چیکنگ (ایف ایل سی) کے عمل کی صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔ اِس بات کو یقینی بنایا کہ تمام مشینوں کی مکمل جانچ کی گئی ہے اور الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کے رہنما خطوط کی تعمیل میں محفوظ کیا گیا ہے۔ضلع چناﺅ آفیسر نے رائے دہندگان کے تجربے کو بہتر بنانے کے لئے الیکشن کے نوڈل آفیسر کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام ماڈل پولنگ سٹیشنوں کو مناسب طریقے سے سجایاجائے اور تیار کیا جائے کیوں کہ یہ سٹیشن ضلع بھر میں مو¿ثر اور ووٹر دوست پولنگ ماحول کی مثال ہے۔اُنہوں نے بین ڈیپارٹمنٹل کوآرڈی نیشن اور کاموں کی بروقت انجام دہی کی اہمیت پر زور دیا ،تمام اَفسران کو آسان اور شفاف اِنتخابی عمل کو یقینی بنانے کے لئے متحرک اور چوکس رہنے کی ترغیب دی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
ضلع سری نگر میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ہوم ووٹنگ کا آغاز

ضلع سری نگر میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ہوم ووٹنگ کا آغاز

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ضلع چناﺅ آفیسربارہمولہ نے نوڈل اَفسران کے ساتھ اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ضلع چناﺅ آفیسربارہمولہ نے نوڈل اَفسران کے ساتھ اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

19 ستمبر 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی
تازہ ترین خبریں

تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی

05 ستمبر 2022
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d