Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سری نگرکی شیر کشمیر پارک میں بڑی انتخابی ریلی ،وزیراعظم نریندر مودی کریں گے اہم خطاب

by Online Desk
18 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شہر میں فقیدالمثال سیکورٹی انتظامات،مقام ِ جلسہ گاہ عملاً سیل
 حکام نے اپنی تیاریوں اور ضروری انتظامات کو دی حتمی شکل،اضافی سیکورٹی دستے جگہ جگہ تعینات
سرینگر/اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی مہم شروع کرنے کیلئے آج یعنی19ستمبربروزجمعرات کو وزیراعظم مودی کی سری نگر آمد کے پیش نظر گرمائی دارالحکومت میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں ۔لالچوک سمیت تمام حساس ومصروف مقامات پرپولیس وفورسزکے اضافی دستے تعینات کئے گئے ہیں جبکہ انتخابی ریلی کے مقام ’شیر کشمیر پارک ‘کے گردونواح میں کثیر سطحی حفاظتی چادرڈال دی گئی ہے ۔جے کے این ایس کے مطابق18ستمبربروزبدھ کو تین مراحل پر مشتمل اسمبلی انتخابات کاپہلا مرحلہ یعنی24حلقوںمیں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد اگلے د ن یعنی آج19ستمبر کو وزیراعظم مودی ،سری نگرکی شیر کشمیر پارک سے بھاجپا کی انتخابی مہم شروع کریں گے ۔مذکورہ پارک میں منعقد ہونے والی انتخابی ریلی میں بڑی تعدادمیں لوگوںکی شرکت کو دیکھتے ہوئے سیکورٹی حکام نے بھی اپنی تیاریوں اور ضروری انتظامات کو حتمی شکل دی ہے ،جبکہ اس ریلی میں شرکت کیلئے شمالی،وسطی اورجنوبی کشمیر سے آنے والے لوگوں کی گاڑیوں کومخصوص مقامات پرپارک کیاجائے گا ،جہاں سے پھرلوگ جلسہ گاہ پیدل پہنچیں گے ۔ ایک سینئر پولیس اہلکار نے بتایاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی بدھ کو ہونے والی انتخابی ریلی سے قبل یہاں کے شیر کشمیر پارک سری نگر کے آس پاس کے علاقے کو کثیر سطحی حفاظتی چادر میں ڈال دیا گیا ہے۔ جموں وکشمیرمیں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے کشمیر میں بی جے پی امیدواروں کےلئے وزیراعظم مودی کی یہ پہلی ریلی ہوگی۔انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیرزون وی کے بردی نے منگل کو کہا کہ ہم نے VVIPکے دورے کے لئے اس طرح کے پروگراموں کے لئے طے شدہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کے مطابق کثیر سطحی حفاظتی انتظامات کئے ہیں۔انتخابی ریلی کا مقام ’شیر کشمیر پارک ‘ مشہور لال چوک کلاک ٹاور سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔وی کے بردی نے کہا کہ جموں وکشمیر پولیس نے سیکورٹی کے مناسب انتظامات کئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہم اس بات کو یقینی بنانے کےلئے باقاعدہ ٹریول ایڈوائزری جاری کریں گے کہ ایونٹ ہموار ہو اور لوگوں کو کم سے کم تکلیف کا سامنا کرنا پڑے۔سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ وزیراعظم مودی کی ریلی کے مقام کی طرف جانے والی سڑکوں کے ساتھ بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس اور نیم فوجی دستوں نے درجنوں مقامات پر گاڑیوں کی بے ترتیب چیکنگ کو تیز کر دیا ہے اور خصوصی چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔سیکورٹی فورسز 

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایل سی اے تیجس اڑانے والی ہندوستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ موہنا سنگھسے ملیں

ایل سی اے تیجس اڑانے والی ہندوستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ موہنا سنگھسے ملیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اور ملائیشیا نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیا۔ مودی
تازہ ترین خبریں

سری نگرکی شیر کشمیر پارک میں بڑی انتخابی ریلی ،وزیراعظم نریندر مودی کریں گے اہم خطاب

18 ستمبر 2024
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d