Daily Aftab
23 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حالات بدل گئے ، ملٹنی اور اعلیحدگی پسندی ختم ہونے کے قریب

by Online Desk
14 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تین خاندانوں نے جموں کشمیر کو تباہ کیا تھا ، لوگ اب سیاست میں تبدیلی کے متمنی
بی جے پی ہی جموں کشمیر ریاست کا درجہ بحال کرسکتی ہے۔ وزیر اعظم کا ڈوڈہ میں چناوی ریلی سے خطاب
سرینگر//وزیر اعظم نریندر مودی نے دوڈہ میں چناوی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر کی تقدیر یہاں کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ حالات بدل چکے ہیں اور ملٹنسی اور اعلیحدگی ختم ہونے کے قریب ہے تاہم یہاں پر آج بھی خاندانی سیاست جموں کشمیر کو پھر سے اپنے جال میں پھانسا چاہیں۔ انہوںنے بتایا کہ جموں کشمیر کو ریاست کا درجہ صرف بی جے پی ہی دے سکتی ہے اور اس نام پر یہاں کے لوگوں کو خاندانی سیاست والے گمراہ کررہے ہیں ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس دوران وزیر اعظم نے اپوزیشن جماعتوں پر شدید حملہ کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا کام صرف بی جے پی حکومت ہی کرے گی۔ لیکن آپ کو ایسے لوگوں سے ہوشیار رہنا ہوگا، جو اپنی خود غرضی کی وجہ سے آپ کے حقوق چھین رہے ہیں۔پی ایم مودی نے کہاکہ اس بار جموں و کشمیر کے اسمبلی انتخابات تین خاندانوں اور جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے درمیان ہیں۔ یہ تین خاندان… ایک خاندان کانگریس سے ہے، ایک خاندان نیشنل کانفرنس سے ہے اور ایک خاندان پی ڈی پی سے ہے۔ ان تینوں خاندانوں نے مل کر آپ کے ساتھ جو کچھ کیا وہ کسی گناہ سے کم نہیں۔ یہ تینوں خاندان برسوں سے جموں و کشمیر کو برباد کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ گزشتہ برسوں میں جموں و کشمیر میں ترقی کا ایک نیا دور آیا ہے۔ اس کا کریڈٹ یہاں کے نوجوانوں کو ہی جاتا ہے۔ آج میں جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے جوش اور جذبے کو سلام کرتا ہوں، چاہے وہ بیٹیاں ہوں یا بیٹے۔پی ایم مودی نے کہا کہ 2000 کے بعد یہاں پنچایتی انتخابات نہیں ہوئے تھے، بی ڈی سی انتخابات یہاں کبھی نہیں ہوئے۔ کئی دہائیوں تک اقربا پروری نے یہاں کے بچوں اور ہونہار نوجوانوں کو آگے نہیں آنے دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
صارفین 25روپے فی کلو کے حساب سے پیازخریدیں

پیاز کی کم از کم برآمداتی قیمت کی شرط ہٹائی گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اور ملائیشیا نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیا۔ مودی
تازہ ترین خبریں

حالات بدل گئے ، ملٹنی اور اعلیحدگی پسندی ختم ہونے کے قریب

14 ستمبر 2024
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d