Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جیو نے نیا  جیو فون  پرائما۔2لانچ کیا

by Online Desk
13 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ممبئی۔ 13؍ ستمبر۔ جیونے ہندوستانی مارکیٹ میں اپنا نیا جیو فون پرائما۔2لانچ کیا ہے۔ نیا  جیو فون  ایک سمارٹ فیچر فون ہے جو صارفین کو بالکل نیا اور مختلف پریمیم موبائل تجربہ فراہم کرنے جا رہا ہے۔ شاندار ڈیزائن نئے فون کے سلیک اور ایلی گینٹ پرفائل کو خوبصورتی سے بڑھاتا ہے۔ اپنی شاندار لیدر جیسی فنیش  کے ساتھ میجک  ٹچ  کو جوڑنے والا ہے۔  جیو  فون    پرائما2 نہ صرف دیکھنے میں پرکشش   ہے بلکہ پکڑنے  میں  بھی ایک الگ ہی فیل دیتا ہے۔نیا جیو فون پرائما۔2 فون کو ایک لگژری سٹیٹمنٹ کے طور پر پیش کرتا ہے۔ نیاجیو فون پرائما۔2 جدید طرز زندگی سے مماثل ایک سلیک ڈیزائن کی جمالیاتی نمائش میں بھی کامیاب ہے۔جیو فون پرائما۔2 روایتی فیچر فونز سے بالکل مختلف اور  جد ہے۔ اس میں ویڈیو کالنگ کی بھی خصوصیت ہے، جو صارفین کو بغیر کسی علیحدہ ایپلیکیشن کے آمنے سامنے جڑنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ جدید ٹیکنالوجی فیچر آپ کے پیاروں کو پہلے سے کہیں زیادہ قریب لاتے ہوئے بلاتعطل مواصلات کو یقینی بناتا ہے۔جیو فون پرائما۔2، 4G مقبول ایپس جیسے یوٹیوب، فیس بک اور گوگل وائس اسسٹنٹ کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ  جیو کے سبھی ایپس جیسے جیو ٹی وی، جیو ساون،  جیو نیوز اور جیو سنیما چلا سکتا ہے اور صارفین  جےو پے کے ذریعے یو پی آئیادائیگی کر سکتے ہیں۔اسپیشل جیو چیٹ جیو چیٹ جیسے اہم فیچرز کے ساتھ ساتھ گروپ چیٹ، وائس میسجنگ، فوٹوز اور ویڈیوز کی شیئرنگ کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ جیو فون پرائما۔2  جیو سٹورزپر بھی دستیاب ہے، جو مختلف ایپس کی میزبانی کرتا ہے جسے صارفین اپنی ضرورت کے مطابق ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔یہ فون نرم پش بٹنوں کے ساتھ استعمال میں آسان ہے۔ گوگل وائس اسسٹنٹ تک رسائی کے لیے مائکروفون آئیکن کے ساتھ ایک بڑی نیویگیشن دستیاب ہے۔جیو فون پرائما۔2، 4G KaiOS پر چلتا ہے اور اس میںکوالکوم پروسیسر ہے۔ یہ تمام ایپلی کیشنز کی میزبانی کے لیے 512 ایم بی ریم اور 4 جی بی  اندرونی میموری کے ساتھ آتا ہے اور 128 جی بی  تک بیرونی  ایس  ڈی  کارڈ کو سپورٹ کرتا ہے۔ اس فون میں 2.4 انچ کی  ایل سی ڈی اسکرین اور 2000 ایم اے ایچ کی بیٹری بھی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 وزیرخارجہ جے شنکر کی اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ  سے ملاقات

 وزیرخارجہ جے شنکر کی اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ  سے ملاقات

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ریلائنس جیونے 22 سال پرانی بی ایس این ایل کو مات دی
تازہ ترین خبریں

جیو نے نیا  جیو فون  پرائما۔2لانچ کیا

13 ستمبر 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ماڈل ٹاون سوپور میںٹریفک حادثہ رونماء35سالہ خاتون اسپتال میں لقمہ اجل
تازہ ترین خبریں

ماڈل ٹاون سوپور میںٹریفک حادثہ رونماء35سالہ خاتون اسپتال میں لقمہ اجل

11 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d