Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 مرکزی وزیر انّاپورنا دیوی نے رانچی  میں وزارت  کی مختلف اسکیموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Online Desk
13 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

  نئی دلی۔ رانچی میں پروجیکٹ بلڈنگ، کانفرنس روم میں منعقدہ میٹنگ کے دوران، وزیر موصوفہ نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور 70 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کا احاطہ کرنے کے لیے پی ایم آیوشمان بھارت جن آروگیہ یوجنا (پی ایم اے بی-جے اے وائی( کے اضافہ شدہ دائرہ کار کو اجاگر کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت آنگن واڑی کارکنوں اور مددگاروں کو شامل کرنے سے بھارت میں بیمہ کی رسائی میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے بہتر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے منی آنگن واڑی مراکز کو ترقی دے کر مکمل اے ڈبلیو سی بنائے جانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ اس سمت میں، جھارکھنڈ میں 2,551 منی اے ڈبلیو سی کو ترقی دے کر مکمل اے ڈبلیو سی میں اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی گئی۔وزیر موصوفہ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ مشن سکشم آنگن واڑی کے ایک حصے کے طور پر اپ گریڈیشن، بچوں کی نشوونما، غذائیت اور صحت میں مربوط خدمات فراہم کرنے والے بہتر سہولیات سے لیس مراکز بنانے پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔ اس سمت میں، ریاست جھارکھنڈ میں 6850 آنگن واڑی مراکز کو پہلے ہی اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی جا چکی ہے۔انہوں نے خاص طور پر پی ایم۔جن من سکیم کے ذریعے قبائلی برادری کی بہبود کے لیے وزیر اعظم کے عزم کو اجاگر کیا۔ اسے کامیاب بنانے کے لیے، جھارکھنڈ میں 111 آنگن واڑی مراکز کو فنڈز مختص کیے گئے ہیں، جن میں خاص طور پر کمزور و کثیر قبائلی آبادی والے علاقوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔مزید برآں، وزیر موصوفہ نے، اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے کہ ملک بھر میں 3.8 کروڑ سے زیادہ سرگرمیاں مکمل ہو چکی ہیں، موجودہ پوشن ماہ کی تقریبات کا بھی اعتراف کیا۔ صرف جھارکھنڈ میں، ’’ایک پیڑ ماں کے نام‘‘ مہم کے تحت 26 لاکھ سے زیادہ سرگرمیاں انجام دی گئی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ریلائنس جیونے 22 سال پرانی بی ایس این ایل کو مات دی

جیو نے نیا  جیو فون  پرائما۔2لانچ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

No Content Available
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d