Daily Aftab
20 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حج 2025: حج درخواست فارم جمع کرنے کی تاریخ میں آخری توسیع، نئی آخری تاریخ 23 ستمبر

by Online Desk
10 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حج کمیٹی آف انڈیا نے صوبائی حج کمیٹیوں، حج سے وابستہ سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں، پاسپورٹ آفس کی تعطیلات، بعض ریاستوں/علاقوں میں شدید بارش کے سبب حج درخواست فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے

نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا نے صوبائی حج کمیٹیوں، حج سے وابستہ سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں، پاسپورٹ آفس کی تعطیلات، بعض ریاستوں/علاقوں میں شدید بارش کے سبب نظام زندگی کے متاثر ہونے اور خود عازمینِ حج کے شدید مطالبے پر حج درخواست فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کی ہے۔

ADVERTISEMENT

وزارتِ اقلیتی امور حکومتِ ہند میں ڈائریکٹر اور حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی آئی آر ایس نے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت حج پر جانے کے خواہشمند عازمین اب 23 ستمبر 2024 تک حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ یا موبائل پر ’حج سوویدھا ایپ‘ کے ذریعے آن لائن درخواست بھر سکتے ہیں۔

ڈاکٹر آفاقی نے درخواست دہندگان کو ہدایتی مشورہ دیا کہ حج فارم بھرنے سے پہلے گائیڈ لائنز حج 2025 اور حلف نامہ کا پوری توجہ سے مطالعہ کر لیں۔ سی ای او حج کمیٹی آف انڈیا نے خواہشمند عازمین سے گزارش کی ہے کہ توسیع شدہ تاریخ تک حج درخواست فارم ضرور جمع کر دیں، چونکہ اب تاریخ میں توسیع تقریباً ناممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزارتِ حج و عمرہ مملکتِ سعودی عربیہ کی ہدایت و خواہش کے مطابق حج 2025 کے تمام انتظامی امور اکتوبر تک مکمل کر لیے جائیں گے۔ ڈاکٹر آفاقی نے عازمین سے مزید اپیل کی کہ حج 2025 کے لیے بنائے گئے نظام الاوقات پر ضرور عمل کریں، تاکہ ویزے کی حصولیابی، رہائش، ہوائی ٹکٹ اور دیگر انتظامات وقت پر صحیح سے مکمل ہو سکیں۔

ڈاکٹر آفاقی نے مزید بتایا کہ اب تک تقریباً 115000 (ایک لاکھ پندرہ ہزار) عازمین حج 2025 کے لیے رجسٹریشن کر چکے ہیں، جن میں مہاراشٹر، گجرات، کیرالہ، اتر پردیش اور کرناٹک سے بالترتیب سب سے زیادہ عازمین حج کے لیے رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔ جبکہ تقریباً 2500 (ڈھائی ہزار) سے زائد بغیر محرم کے خاتون عازمین حج کے لیے رجسٹریشن کرا چکی ہیں۔

ڈاکٹر آفاقی نے کہا کہ عازمین کسی بھی معلومات اور دشواری کے حل کے لیے صرف حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ اور ریاستی حج کمیٹیوں کے دفاتر سے رابطہ کریں یا حج کمیٹی آف انڈیا کے ہیلپ لائن نمبر 22107070 -022 سے معلومات حاصل کریں۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اسمبلی انتخابات کے لئے حفاظتی انتظامات سخت آئی جی پی کشمیر کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

اسمبلی انتخابات کے لئے حفاظتی انتظامات سخت آئی جی پی کشمیر کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حج 2022پر پھر سے کوروناوائرس کا سایہ رُکاوٹ بن رہا ہے
تازہ ترین خبریں

حج 2025: حج درخواست فارم جمع کرنے کی تاریخ میں آخری توسیع، نئی آخری تاریخ 23 ستمبر

10 ستمبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d