Daily Aftab
27 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیراسمبلی انتخابات2024: الیکشن کمیشن آف انڈیانے کیا تیسرے مرحلے کےلئے نوٹیفکیشن جاری

by Online Desk
05 ستمبر 2024
A A
ANI_20240505095

ANI_20240505095

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

7اضلاع کے40حلقوں میں یکم اکتوبر کو ہوگی پولنگ
 12 ستمبرکاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ،13ستمبرجانچ پڑتال،17ستمبر امیدواری کی واپسی
سری نگر / الیکشن کمیشن آف انڈیانے جمعرات کو جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات2024 کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔جے کے این ایس کے مطابق الیکشن کمیشن آف انڈیا)کی جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کپواڑہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ، ادھم پور، کٹھوعہ، سانبہ اور جموں کے اضلاع میں کل 40 اسمبلی حلقوں میں اسمبلی انتخابات2024 کے تیسرے اور آخری مرحلے میں پولنگ ہوگی۔کشمیر ڈویڑن میں 16 اسمبلی حلقے جن میں کرناہ ،ترہگام، کپوارہ،لولاب، ہندواڑہ، لنگیٹ، سوپور، رفیع آباد، اوڑی ،بارہمولہ، گلمرگ، واگورہ کریری،پٹن، سونہ واری، بانڈی پورہ اور گریز (ایس ٹی)شامل ہیں ۔جموں ڈویڑن میں24 اسمبلی حلقے جن میںاودھم پور ویسٹ،ا ±ودھم پور ایسٹ،چنانی،رام نگر (ایس سی)، بنی، بلور،بسوہلی، جسروٹا،کٹھوا (ایس سی)، ہیرا نگر، رام گڑھ (ایس سی)،سامبا، وجے پور،بشناہ (ایس سی)،سوچیت گڑھ (ایس سی)، آر ایس پورہ جموں جنوبی، باہو، جموں مشرقی، نگروٹا، جموں ویسٹ، جموں شمالی، مڑھ (ایس سی)، اکھنور (ایس سی) اور چھمب میں انتخابی عمل کے تیسرے مرحلے میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیاکی نوٹیفکیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ12 ستمبر 2024 (جمعرات) ہے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 ستمبر 2024 (جمعہ) کو ہوگی اور امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ 17 ستمبر 2024 (منگل) ہے۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ ان40 اسمبلی حلقوں کے لیے پولنگ کا دن یکم اکتوبر 2024 (منگل) کو مقرر کیا گیا ہے اور پولنگ صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی۔پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ18 ستمبر اور دوسرے مرحلے کے لیے 25 ستمبر کو ہوگی۔ گنتی کی تاریخ 8 اکتوبر ہے۔قابل ذکر ہے کہ پہلے مرحلے میں 24حلقوں میں ہونے والی ووٹنگ کیلئے کل219اُمیدوار میدان میں ہیں جبکہ25ستمبر کو دوسرے مرحلے میں 26سیٹوں کیلئے ہونے والی پولنگ کیلئے اُمیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی آخری تاریخ5ستمبر 2024تھی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل

انڈیا۔ مڈل ایسٹ۔ یوروپ  اکنامک  کوریڈور کی پہل ہندوستان کی سمندری سلامتی میں اضافہ کرے گی۔ پیوش گوئل

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

الیکشن کمیشن نے  تشدد سے پاک انتخابات کو بابائے قوم کے نام وقف کیا
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیراسمبلی انتخابات2024: الیکشن کمیشن آف انڈیانے کیا تیسرے مرحلے کےلئے نوٹیفکیشن جاری

05 ستمبر 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d