Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سالہاسال سے جاری جمہوریت کا فقدان عوام کُش ثابت: عمر عبداللہ

by Online Desk
29 اگست 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نیشنل کانفرنس حلقہ انتخاب گاندبل کا ایک خصوصی اجلاس پارٹی کے ضلعی آفس مجاہد منزل گاندربل میں ایک غیر اجلاس پارٹی نائب صدر عمر عبداللہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی ٹریجرر شمی اوبرائے، ضلع صدر غلام نبی راتھر، انچارج کانسچونسی شیخ غیاث الدین اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ اس دوران آنے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور پارٹی لائحہ عمل اور تنظیمی پروگراموں میں پر تبادلہ خیالات کرنے کے علاوہ لوگوں کو درپیش مسائل و مشکلات بھی زیر بحث آئے۔ اجلاس میں سبھی شرکاءنے اپنی اپنی آراءپیش کی اور کہا کہ لوگوں کو بجلی، پانی، راشن اور سڑک کی صورت میں زبردست مشکلات کا سامنا ہے اور انتظامیہ کاغذی گھوڑے دوڑانے میں مصروف ہے۔ اس دوران عمر عبداللہ نے پارٹی سے وابستہ افراد کو کمربستہ ، پُرعزم اور ثابت قدم رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ سالہاسال سے جمہوریت کے فقدان نے عوام کو زبردست مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور یہ سلسلہ ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتا جارہا ہے۔ اُمید ہے کہ اسمبلی انتخابات میں جموں وکشمیر کے عوام نیشنل کانفرنس کو اپنی بھر پور حمائت دیں گے اور ہمیں اپنی خدمات اور راحت کاری کا موقعہ فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میرا سیاسی سفر گاندربل سے ہی شروع ہوا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے یہاں کے عوام کی ایک بار پھر نمائندگی کرنے کا موقع ملا ہے، میں آپ کی خدمت کرنے کیلئے پُرعزم ہوں ۔ انہوں نے پارٹی لیڈران، عہدیداران اور کارکنوں اور پارٹی حامیوں سے اپیل کی کہ وہ متحد ہوکر کام کریں اور پارٹی کا انتخابی منشور گھر گھر پہنچائیں۔ اجلاس میں زونل یوتھ صدر مشتاق میر، میڈیا انچارج گاندربل صائم مصطفےٰ اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
گوا شپ یارڈ نے  بھارتی کوسٹ گارڈ کے لئے ہندوستان کا پہلا آلودگی کنٹرول جہاز سمندر پرتاپ لانچ کیا

گوا شپ یارڈ نے  بھارتی کوسٹ گارڈ کے لئے ہندوستان کا پہلا آلودگی کنٹرول جہاز سمندر پرتاپ لانچ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھاجپا اور اس کے حامی لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف/عمر عبداللہ
تازہ ترین خبریں

سالہاسال سے جاری جمہوریت کا فقدان عوام کُش ثابت: عمر عبداللہ

29 اگست 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d