Daily Aftab
26 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 وزیر داخلہ امت شاہ بی پی آر اینڈ ڈی کے 54ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

by Online Desk
27 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ بدھ (28 اگست 2024) کو نئی دہلی میں بیورو آف پولیس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ (بی پی آر اینڈ ڈی) کے 54ویں یوم تاسیس کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر، وزیر داخلہ ’’نیا فوجداری قانون – شہریوں پر مرکوز اصلاحات‘‘پرڈاکٹر آنند سوروپ گپتا میموریل لیکچر دیں گے۔جناب امت شاہ سال 2023 اور 2024 کے لیے صدارتی تمغہ برائے نمایاں خدمات (پی ایس ایم) اور صدارتی تمغہ برائے امتیازی خدمات (ایم ایس ایم) حاصل کرنے والوں کو بھی اعزاز دیں گے۔ تقریب کے دوران وزیر داخلہ  نئے فوجداری قوانین پر بیورو کے پبلی کیشن کے ایک خصوصی ایڈیشن’انڈین پولیس جنرل‘کا اجراءبھی  کریں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں اور مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کی رہنمائی میں، بی پی آر اینڈ ڈی ہندوستانی پولیس فورسز کو اسمارٹ فورسز میں تبدیل کرنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ ضروری دانشورانہ ،فزیکل اورتنظیمی وسائل سے آراستہ کرکے  پولیسنگ نیز داخلی سلامتی کے چیلنجوں کا کامیابی  کے ساتھ مقابلہ کیا جاسکے۔سال 1970 میں اپنے قیام کے بعد سے، بی پی آر اینڈ ڈی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ  پولیسنگ میں عمدگی کو فروغ دینے کے لیے ہندوستانی پولیس کے تھنک ٹینک کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ  کی توجہ پولیس اور اصلاحی خدمات کے لیے پالیسیاں اور طریقہ کار وضع کرنا، شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے ابتدائی ٹیکنالوجیز کو تلاش کرنا، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کی استعداد کار میں اضافہ، ریاستوں اور مرکزی پولیس تنظیموں کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دینےپر ہے۔افتتاحی تقریب میں مرکزی داخلہ سکریٹری جناب گووند موہن، سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل، مرکزی پولیس تنظیموں کے سربراہوں کے ساتھ ساتھ وزارت داخلہ اور دیگر محکموں کے سینئر افسران بھی شرکت کریں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں

میں کانگریس کے ساتھ گٹھ جوڑ کے فیصلے پرمطمئن ہوں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ س

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

 وزیر داخلہ امت شاہ بی پی آر اینڈ ڈی کے 54ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

27 اگست 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d