Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پرنسپل سیکرٹری کلچر نے’ بسوہلی فیسٹول ‘کی تیاریوں کا جائزہ لیا

by Online Desk
26 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پرنسپل سیکرٹری کلچر سریش کما ر گپتانے 10 سے 12 اکتوبر 2024ءتک منعقد ہونے والے’ بسوہلی فیسٹول‘ کی جامع تیاریوں کے سلسلے میں بسوہلی کا تفصیلی دور کیا۔پرنسپل سیکرٹری کلچر کے ہمراہ سیکرٹری جموں وکشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجز ہرویندر کور، ایڈیشنل سیکرٹری جے کے اے اے سی ایل سنجیو رانا ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آرکائیوز ، آرکیا لوجی اینڈ میوزیم سنگیتا شرما، ریجنل ڈائریکٹر آئی جی این سی اے جموںوکشمیر شروتی اوستی سمیت سینئر افسران بھی تھے۔پرنسپل سیکرٹری نے اَپنے دورے کے دوران مقامی اِنتظامیہ اور عوامی نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی ۔میٹنگ میں سی اِی او بنی سرتھل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اجیت سنگھ ،اے ڈی سی بسوہلی انیل ٹھاکر اوربسوہلی سب ڈِسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے مختلف محکموں کے دیگر اَفسران اور ملازمین نے شرکت کی۔پرنسپل سیکرٹری نے فیسٹول کی کامیابی میں کمیونٹی کی شمولیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے حاضرین سے سرگرمی کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔اُنہوں نے رام لیلا گراو¿نڈو پُرتھو میں اِنتظامات کا جائزہ لیا اورفیسٹول کے لئے متعین کردہ مقامات ، سٹالوں کی تنصیب، پارکنگ کے اِنتظامات، سجاوٹ، سٹیج سیٹ اَپ اور صفائی ستھرائی کے اَقدامات کے بارے میں افسران کے ساتھ تفصیلی بات چیت کیا۔ اِس فیسٹو ل میں زیادہ لوگوں اور وزیٹروں کی آنے کی توقع ہے اور اُن کے لئے بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کو بڑھانے کے بارے میں رہنمائی فراہم کی۔ توقع ہے کہ یہ تقریب نہ صرف خطے بلکہ ہماچل پردیش اور پنجاب سے ملحقہ ریاستوں سے بھی عوام کی توجہ حاصل کرے گی۔اِس فیسٹول میں روایتی موسیقی اور رقص کی پرفارمنس، آرٹ نمائش، دستکاری کی نمائش اور کھانا پکانے کے تجربات سمیت ثقافتی پروگراموں کی ایک صف پیش کی جائے گی ۔یہ سب ایک شاندار ثقافتی تجربہ فراہم کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ فیسٹول مقامی کاریگروں اورفن کاروں کو اَپنی صلاحیتوں کو دِکھانے کے لئے ایک پلیٹ فارم بھی فراہم کرے گا اور اِس طرح خطے کی اِقتصادی ترقی میں مدد ملے گی۔سریش کمارگپتا نے تاریخی بسوہلی مِنٹ کا بھی معائینہ کیا جسے ”وراثت کی بحالی اور دیکھ ریکھ “سکیم کے دوسرے مرحلے میں بحالی کے لئے مختص کیا گیا ہے۔اُنہوں نے متعلقہ اَفسران کو واضح ہدایات دیتے ہوئے بحالی کے عمل کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور اِس بات کو یقینی بنایا کہ اِس اہم ورثے کے ڈھانچے کو جلد از جلد محفوظ اور بحال کرنے کے لئے تمام ضروری اَقدامات اُٹھائے جائیں۔اُنہوں نے بسوہلی آرٹ گیلری کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے روایتی بسوہلی مصوری سٹائل میں تربیت حاصل کرنے والے طلبا¿ کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی ۔ اُنہوں نے طلبا¿ کی لگن کی ستائش کی اور گیلری اِنتظامیہ کی منفرد ثقافتی آرٹ کے تحفظ اور فروغ کی کوششوں کے لئے سراہنا کی۔پرنسپل سیکرٹری نے اِس طرح کی روایات کو آنے والی نسلوں تک پہنچانے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اِس بات پر زور دیا کہ خطے کی ثقافتی رونق کی خاطر ان فنکارانہ روایات کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 وزیر خارجہ  جے شنکر نے G20 صدارت میں برازیل کی حمایت میں آواز اٹھائی

 وزیر خارجہ  جے شنکر نے G20 صدارت میں برازیل کی حمایت میں آواز اٹھائی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پرنسپل سیکرٹری کلچر نے’ بسوہلی فیسٹول ‘کی تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

پرنسپل سیکرٹری کلچر نے’ بسوہلی فیسٹول ‘کی تیاریوں کا جائزہ لیا

26 اگست 2024
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

راج ناتھ سنگھ نے کوچی میں مربوط سمولیٹر کمپلیکس ‘دھرو’  کا افتتاح کیا

21 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d