Daily Aftab
29 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وادی کے دور دراز علاقوں میں موبائل نیٹ ورک برائے نام

by Online Desk
25 اگست 2024
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لوگ موبائل کنکوٹی سے محروم ، محکمہ ٹیلی کمونکشین کی خاموشی پر صارفین نالاں

ADVERTISEMENT

سرینگر//مواصلاتی خدمات آج کے وقت میں انسان کے لئے اہم ہو چکا ہے اپنوں کی خبر خیریت جاننی ہو یا تعلیم حاصل کرنی ہو یا پھر آفس کا کوئی ضروری کام ہو، سب کچھ اسی پر منحصرہو گیا ہے۔اب انسان کی روزمرہ کی زندگی مکمل طور پر اسی پر منحصر ہو چکی ہے۔ ایسے میں اگر کسی علاقعہ میں موبائل نیٹ ورک نہ ہو تو وہاں لوگ کیسے اپنی زندگی گزارتے ہونگے یہ سوچنا بھی مشکل ہے۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ ابھی بھی ملک کے کچھ ایسے علاقع ہیں جہاں نیٹ ورک ایک سنگین مسلہ ہے وائس آف انڈیا کے مطابق یوٹی کشمیر کا دیہی علاقع ہے جہاں مواصلاتی خدمات کو لیکر کہیں نہ کہیں عوام پریشان نظر آتی ہے۔اس کے بر عکس کشمیر میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیز بہتر مواصلاتی خدمات فراہم کرنے کے بلند و بانگ دعوے کرتے رہتی ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سرحدی علاقہ جات میں کسی حد تک زیادہ بہتر خدمات فراہم کرنے میں کچھ مشکلات درپیش ہو سکتی ہیں، لیکن پھر بھی انتظامیہ کی کوشش رہتی ہے کہ ہر شہری کو بہترین بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔لیکن افسوس تب ہوتا ہے جب انتظامیہ کی کاوشوں او ر دعووں کے بعد شہر سے سٹے علاقہ جات میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہوکشمیر میں جیو، ایئر ٹیل، بی ایس این ایل دیگر مواصلاتی کمپنیاں اپنی خدمات فراہم کر رہی ہیں۔ سال 2019 اگست کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل خدمات متاثر ہوئی لیکن ایک عرصہ کے بعد بحال کر دی گئیں۔ لیکن آج بھی کچھ ایسےعلاقہ جات موجود ہیں جہاں بیس سال قبل کی طرح لوگ اپنے گھروں سے نکل کر دور دراز کے علاقہ جات میں موبائل سگنل ڈھونڈنے جاتے ہیں کہ اپنو ں سے بات کر لی جائے۔سال2005میں جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بی ایس این ایل نے اپنی خدمات فراہم کیں۔اس وقت سگنل اور ٹاوروں کی کمی کے باعث لوگوں کو گھر وں سے نکل کر دور بلند مقامات پر سگنل ڈھونڈنا پڑتا تھا۔وقت کے ساتھ ساتھ یہ حالات تبدیل ہوئے لیکن کئی مقامات ضلع اننت ناگ کے ایسے بھی ہیں جہاں لگ بھگ سترہ برس قبل کی طرح لوگ سگنل ڈھونڈنے جاتے ہیں۔ قبضہ پہلگام سے محض گیارہ کلومیٹر کی مسافت پر گاوں آرو آباد ہے آرو پہلگام قبضہ کے بالکل قریب ہے لیکن آرو اور مڈلن اور قبضہ کوکر ناگ کے ڈکسم، ثہرہ، ترانجی کی عوام آج کے اس ڈیجیٹل دور میں بھی مواصلاتی خدمات کیلئے پریشان ہے۔ یہاں کی عوام نے کہا کہ ہم موبائل پر سگنل ڈھونڈنے کیلئے گھر سے باہر کسی دوسری جگہ پر جاتے ہیں، لیکن اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ وہاں سگنل مل ہی جائے، اگر سگنل مل جائے تو ہی بات ممکن ہو سکتی ہے۔اس سلسلے میں مقامی محمد اسماعیل ملک جنکی عمر 38 سال ہے،نے وی او آئی نمائندے امان ملک کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ میں شملہ میں اپنے کام کے سلسلے میں جاتارہتا ہوں۔سال2016 کا واقعہ ہے کہ میرا ایکسڈنٹ ہوگیا، گھر پررابطہ کرنے کیلئے میں نے بہت کوشش کی، لیکن گاوں میں موبائل کا بہترسگنل نہیں تھا جس کی وجہ سے میرے گھر میں لگ بھگ دس دن کے بعد بات ممکن ہوپائی۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے حالا ت میں ہمیں کافی مشکل کا سامنا ہوتا ہے کہ جب ہم اپنی روزی روٹی کے سلسلے میں گھر سے باہر ہوں اورگھر میں رابطہ نہ ہو سکے۔ اسماعیل نے کہاکہ یہاں کے علاقہ کے جو لوگ اپنے گھروں سے باہر محنت مزدوری کیلئے جاتے ہیں تو یہاں موبائل خدمات نہ ہونے کی وجہ سے وہ اہل خانہ سےروابط میں نہیں رہ سکتے۔انہوں نے کہا کہ ایک جانب ڈیجیٹل دنیاچل رہی ہے،طلبائ آن لائین تعلیم حاصل کر رہے ہیں تو ہمارے علاقے میں آن لائین تعلیم تو دوری کی بات ہے یہاں توبات نہیں ہو سکتی کیونکہ ناقص مواصلاتی خدمات میں یہ ممکن نہیں ہے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سونے کی بے قابو قیمتوں سے کشمیر میں شادی سیزن متاثر

سونے کی بے قابو قیمتوں سے کشمیر میں شادی سیزن متاثر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مامل پہلگام میں مواصلاتی ٹاور کی عدم دستیابی
تازہ ترین خبریں

وادی کے دور دراز علاقوں میں موبائل نیٹ ورک برائے نام

25 اگست 2024
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی

23 جون 2024
وزیر اعظم نے صحت ورکروں کو مبارباد دیتے ہوئے کام کو قابل تعریف قراردیا
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی نے قبرص کے صدارتی انتخاب میں جیت پر کرسٹوڈولائڈس کو مبارکباد دی

14 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d