Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نوجوانوں میں کتاب پڑھنے کی عادت پیدا کرنے کیلئے سری نگر میںہفتہ بھرجاری رہنے والا” چنار بُک فیسٹول “ کا اِنعقاد

by Online Desk
17 اگست 2024
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک بھر سے تقریباً 1000 پبلشر حصہ رہے ہیں
سری نگر/17اگست2024ئ
ایک ایسے وقت میں جب ڈیجیٹل سپیس میں اِضافے سے کتاب پڑھنا نایاب ہو گیا ہے اور نوجوانوں میں کتاب پڑھنے کی عادت پیدا کرنے کے مقصد سے آج ایس کے آئی سی سی سری نگر میں ”چنار بک فیسٹول“ کے عنوان سے ایک ہفتہ طویل قومی تقریب کا آغاز ہوا۔یہ فیسٹول بچوں کے لئے دلچسپ سرگرمیوں، اَدبی سیشنوں، سری نگر کے لوگوں کے لئے کتابوں کی نمائش کا ایک سلسلہ پیش کرتا ہے جو ڈیجیٹل دور میں کتابوں کے شوق وذوق کو پھر سے جگانے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔توقع کی جارہی ہے کہ یہ فیسٹول اَپنی نوعیت کا پہلا میلہ نوجوان نسل میں پڑھنے کی عادت کو پیدا کرنے کے علاوہ متنوع اَدبی تخلیقات کو تلاش کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا۔شرکا¿پورے میلے کے دوران مختلف پُرکشش مقامات کا مشاہدہ کر سکتے ہیں بشمول بچوں کا کارنر جس میں کہانی سنانے کے سیشن اور نوجوان ذہنوں کو مشغول کرنے کے لئے ڈیزائن کردہ اِنٹرایکٹیو ورکشاپس شامل ہیں۔اِس کے علاوہ فیسٹول ایک اہم تصویری نمائش کی میزبانی کرے گا جس میں ’جموں، کشمیر اور لداخ تھرو دی ایج‘، ’کرگل وِجے دیوس کے 25 سال‘ اور ’نیشنل سپیس ڈے‘ جیسے موضوعات کو دِکھایا جائے گا۔ ان نمائشوں کا مقصد خطے کی شاندار تاریخ کو بصری طور پر بیان کرنا ہے جس سے زائرین کو اس کی میراث کے بارے میں گہری جانکاری اور معلومات حاصل ہوگی۔میلے کی ایک اہم خاص بات ہندی، اُردو، کشمیری، ڈوگری اور انگریزی جیسی زبانوں کی نمائندگی کرنے والے زائد اَز1000 پبلشرز کی شرکت ہے جس میں 200 سے زیادہ کتابوں کے سٹال دیکھنے والوں کے لئے دستیاب ہیں۔تخلیقی تحریر، خطاطی، کہانی سنانے اور جذباتی ذہانت سے متعلق ورکشاپس لوگوں کو عملی مہارت اور تخلیقی معلومات فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں۔مزید برآں، انٹرایکٹو سمپوزیم میں سول سروسز میں کیریئر، ہمدردی کے حلقوں، گفتگو کا فن وغیرہ جیسے موضوعات کااحاطہ کریں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نوجوانوں میں کتاب پڑھنے کی عادت پیدا کرنے کیلئے سری نگر میںہفتہ بھرجاری رہنے والا” چنار بُک فیسٹول “ کا اِنعقاد
تازہ ترین خبریں

نوجوانوں میں کتاب پڑھنے کی عادت پیدا کرنے کیلئے سری نگر میںہفتہ بھرجاری رہنے والا” چنار بُک فیسٹول “ کا اِنعقاد

17 اگست 2024
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d