Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کانگریس ہیڈکوارٹر پر جشن ،طارق قرہ کی بحیثیت پردیش صدر

by Online Desk
17 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تقرری کا خیر مقدم ،نئے صدر کو دور اندیش رہنما قرار دیا گیا
سرینگر/ کانگریس نے سینئر لیڈر طارق حامد کارا کو جموں و کشمیر پردیش کانگریس کا نیا صدر مقرر کیا ہے۔گزشتہ دیر رات یہ جانکاری دیتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے ان کے نام کو منظوری دے دی ہے۔ادھر مولانا آزاد روڈ پر واقعی کانگریس کے صدر دفتر پر کل سرکردہ کانگریس رہنماوں کے علاوہ یوتھ کانگریس اور مہیلا کانگریس کی کارکنوں وغیرہ نے نئی دہلی میں پارٹی سربراہ کی طرف سے طارق حمید قرہ کو پردیش کانگریس کا صدر ،تاراچند اور رمن بھلا کو ورکنگ صدور بنانے کے فیصلے کا بڑے پیمانے پر خیر مقدم کرتے ہوے کہا کہ طارق حمید قرہ انتہائی دور اندیش رہنما ،باصلاحیت اور ایسے لیڈر ہیں جو کانگریس کو یہاں مضبوط بنانے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں ۔اس موقعے پر پارٹی ہیڈ کوارٹر پر جشن کا سماں تھا اور کارکنوں نے بنگولے سر کئے اور طارق حمید قرہ کو پردیش کانگریس کی ذمہ داری سونپنے کے مرکزی رہنماوں کے فیصلے کی بھر پور انداز میں سراہنا کی ۔نئی دہلی میں پارٹی کے جنرل سیکریٹری کے سی وینو گوپال نے طارق حمید قرہ کی بحیثیت پردیش صدر کی تقرری کا اعلان کرتے ہوے کہا کہ سبکدوش پردیش صدر وقار رسول وانی کو کانگریس ورکنگ کمیٹی میں شامل کیا گیا جبکہ اس سے قبل طارق قرہ کانگریس ورکنگ کمیٹی میں شامل تھے جس کو اس ذمہ داری سے فارغ کردیا گیا۔یاد رہے کہ کانگریس نے سینئر لیڈر طارق حامد کارا کو جموں و کشمیر پردیش کانگریس کا نیا صدر مقرر کیا ہے۔گزشتہ دیر رات یہ جانکاری دیتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے ان کے نام کو منظوری دے دی ہے۔اس کے ساتھ ہی پارٹی نے سینئر لیڈر تارا چند اور رمن بھلا کو ریاستی کانگریس کا ورکنگ صدر بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی نے سینئر لیڈر وقار رسول وانی کو کانگریس ورکنگ کمیٹی کا خصوصی مدعو رکن مقرر کیا ہے جو پارٹی کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز ادارہ ہے۔کارا جو اب تک اس عہدے پر فائز تھے، اس ذمہ داری سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔پارٹی نے سبکدوش ہونے والے صدر وقار رسول وانی کے بطور صدر کئے گئے کام کی تعریف کی ہے۔ادھر

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
2014 سے ہندوستانی معیشت کی بحالی ہارورڈ بزنس اسکول کے لیے ایک کیس اسٹڈی ہے۔ نرملا سیتارامن

 پائدار ترقی کے اہداف کے لیے 4 ٹریلین  ڈالرمالیاتی فرق کو پورا کرنے کی فوری ضرورت ہے۔ سیتا رامن

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کانگریس ہیڈکوارٹر پر جشن ،طارق قرہ کی بحیثیت پردیش صدر
تازہ ترین خبریں

کانگریس ہیڈکوارٹر پر جشن ،طارق قرہ کی بحیثیت پردیش صدر

17 اگست 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d