Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 بھارت دفاع میں ’آتم نر بھر‘ بن رہا ہے ۔ وزیراعظم

by Online Desk
15 اگست 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/۔ہندوستان دفاع میں ’آتم نربھرتا‘ حاصل کر رہا ہے اور پچھلے کچھ سالوں میں حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کی وجہ سے مینوفیکچرنگ کے ایک عالمی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے۔ یہ بات وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 15 اگست 2024 کو 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر، دہلی کے مشہور لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے اپنے خطاب کے دوران کہی۔ وزیر اعظم نے نشاندہی کی کہ ایک وقت تھا جب دفاعی بجٹ کا زیادہ تر حصہ بیرون ملک سے ہتھیاروں/آلات کی خریداری کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، لیکن ان کی حکومت نے ملک کو خود کفیل بنانے کے لیے مقامی مینوفیکچرنگ پر توجہ دی۔ انہوں نے متعدد فیصلے لینے کے لیے وزارت دفاع اور مسلح افواج کی تعریف کی، جس میں متعدد مثبت اندرونِ ملک تیار کرنے کی فہرستوں کا نوٹیفکیشن بھی شامل ہے، جس میں 5600 سے زیادہ اشیاء ہیں جو مقررہ وقت کے بعد، صرف ہندوستانی صنعت سے حاصل کی جائیں گی۔ انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ ہندوستان، جو کبھی مکمل طور پر دفاعی ساز و سامان کی درآمد پر منحصر تھا، آج متعدد ممالک کو  دفاعی سازوسامان برآمد کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت کی مسلسل کوششوں کی وجہ سے، مالی سال 24-2023 میں سالانہ دفاعی پیداوار 1.27 لاکھ کروڑ روپے مالیت کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسی مالی سال میں، دفاعی برآمدات 21083 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح کو چھو گئیں، جو مالی سال 23-2022 کے مقابلے میں 32.5 فیصد زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ، مالی سال 25-2024 کی پہلی سہ ماہی میں، دفاعی برآمدات میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ پہلی سہ ماہی میں 6915 کروڑ روپے مالیت کا دفاعی سامان برآمد کیا گیا ہے، جو کہ مالی سال 24-2023 کی پہلی سہ ماہی  کے مقابلے میں  78 فیصد زیادہ ہے، جب یہ رقم 3885 کروڑ روپے تھی۔سال 2016 کے سرجیکل اسٹرائیک اور 2019 کے فضائی حملے کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ ایک وقت تھا جب ملک دہشت گردی کے حملوں کا شکار تھا۔ لیکن آج یہ جرات مند اور مضبوط ہے، مسلح افواج ملک کی خودمختاری، اتحاد اور سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیتی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ قوم کو اپنے بہادر سپاہیوں پر فخر ہے، جو مادر وطن کی بے لوث خدمت کرتے ہیں۔ تمام شعبوں میں خواتین کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیراعظم نے زور دے کر کہا  کہ خواتین نہ صرف ملک کی ترقی میں حصہ لے رہی ہیں بلکہ قائدانہ کردار بھی ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’ فوج، بحریہ، فضائیہ یا خلائی شعبہ ہو، ہم اپنے ملک کی مسلسل بڑھتی ہوئی ناری شکتی کو دیکھ رہے ہیں۔ ‘‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 اڑی اور بالاکوٹ حملے مغربی محاذ پر بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا  معقولجواب تھے۔ وزیر خارجہ

وزیر خارجہ جے شنکر 18 اگست کو کویت کا دورہ کریں گے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کشمیر کو اس طرح سے ترقی دی جائے گی کہ لوگ سویزر لینڈ بھول جائیں گے
تازہ ترین خبریں

 بھارت دفاع میں ’آتم نر بھر‘ بن رہا ہے ۔ وزیراعظم

15 اگست 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d