Daily Aftab
25 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی سرکار خوراک کی ڈبہ بندی کے شعبے میں اسٹارٹ اپ کو فروغ دے رہی ہے۔ چراغ پاسوان

by Online Desk
03 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی ۔خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت (ایم او ایف پی آئی) نے فوڈ پروسیسنگ سیکٹر میں اسٹارٹ اپ کو فروغ دینے کے لیے 13 سے 14 فروری 2024 کو نئی دہلی میں (اسٹارٹ اپ فورم فار اسپائرنگ لیڈرز اینڈ مینٹرز( کے عنوان سے ایک اسٹارٹ اپ کانکلیو کا انعقاد کیا تھا۔ اس تقریب میں نالج سیشن، پینل ڈسکشن، نیٹ ورکنگ اور پچنگ سیشن کے ساتھ ساتھ اسٹارٹ اپس کی نئی مصنوعات کی نمائش بھی شامل تھی۔ایم او ایف پی آئی نے اپنے دو خود مختار اداروں یعنی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی انٹرپرینیورشپ اینڈ مینجمنٹ، کنڈلی، ہریانہ اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی انٹرپرینیورشپ اینڈ مینجمنٹ، تھانجاور، تمل ناڈو کے ذریعے 38 اسٹارٹ اپس کی حمایت کی ہے۔ ان میں سے چھ قومی سطح کے اسٹارٹ اپ گرینڈ چیلنج کے فاتح رہے ہیں جو پچھلے سال منعقد کیے گئے تھے اور ہر ایک کو 3 لاکھ روپے کے نقد انعام سے نوازا گیا تھا۔انسٹی ٹیوٹ ان اسٹارٹ اپ کو ہینڈ ہولڈنگ سپورٹ، رہنمائی، تربیت، پائلٹ پلانٹ، این اے بی ایل سے منظور شدہ فوڈ ٹیسٹنگ لیب، انکیوبیشن سروس، کوالٹی ٹیسٹنگ، تحقیقاتی و ترقیاتی سپورٹ، نیٹ ورکنگ کے مواقع وغیرہ جیسی سہولیات تک رسائی بھی فراہم کرتے ہیں۔فوڈ اینڈ الائیڈ سیکٹر میں یہ اسٹارٹ اپ ویلیو ایڈڈ مصنوعات تیار کرتے ہیں، جدید ٹیکنالوجی لاتے ہیں، فوڈ پروسیسنگ میں پیداواریت اور کارکردگی میں اضافہ کرتے ہیں، صنعت کاری کو فروغ دیتے ہیں، روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہیں اور مہارت کی ترقی کرتے ہیں، جو معیشتوں کو فروغ دیتے ہیں اور جامع ترقی میں اپنا تعاون کرتے ہیں۔خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کے وزیر جناب چراغ پاسوان نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں یہ معلومات فراہم کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
مرکز نے 50,655 کروڑ روپے کے 8 ہائی اسپیڈ کوریڈور پروجیکٹوں کو منظوری دی

مرکز نے 50,655 کروڑ روپے کے 8 ہائی اسپیڈ کوریڈور پروجیکٹوں کو منظوری دی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرکزی سرکار خوراک کی ڈبہ بندی کے شعبے میں اسٹارٹ اپ کو فروغ دے رہی ہے۔ چراغ پاسوان
تازہ ترین خبریں

مرکزی سرکار خوراک کی ڈبہ بندی کے شعبے میں اسٹارٹ اپ کو فروغ دے رہی ہے۔ چراغ پاسوان

03 اگست 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی
تازہ ترین خبریں

تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی

05 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d