Daily Aftab
28 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے106 ویںبورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی

by Online Desk
02 اگست 2024
A A
{"remix_data":[],"source_tags":[],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{"transform":1},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":true,"containsFTESticker":false}

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چیئرپرسن جموں وکشمیر کے وِی آئی بی ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے آج سول سیکرٹریٹ میں جموں و کشمیر کے وِی آئی بی کے106 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میںکمشنر محکمہ صنعت وحرفت وِکرم جیت سنگھ ، رجسٹرار کوآپریٹیو جموں و کشمیر، ڈائریکٹر جنرل کوڈز، ڈائریکٹر آئی اینڈ سی جموں، مشن ڈائریکٹرنیشنل لائیولی ہڈ مشن اور ڈائریکٹر آئی اینڈ سی کشمیر، بورڈ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔دورانِ میٹنگ جموں و کشمیر کے وِی آئی بی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور بتایا گیا کہ بورڈنے قومی سطح پر تعریفیں حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام (پی ایم اِی جی پی) کے تحت مسلسل بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ایجنسیوں میں شامل کیا ہے۔میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ مالی برس 2023-24ءکے دوران کے وی آئی بی نے 8,401 یونٹوں کے قیام کے لئے 166.62 کروڑ روپے کی مارجن منی جاری کئے ہیں جس سے پی ایم اِی جی پی اور جے کے آر اِی جی پی کے تحت 65,376 اَفراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ بورڈ نے اَپنے طبعی اور مالیاتی اہداف کو 654 فیصد اور 385 فیصد تک بڑھا یا ہے جسے بورڈ کے ڈائریکٹرز کی نے سراہا ہے ۔بورڈ کو بتایا گیا کہ روایتی صنعتوں کی بحالی کے لئے فنڈ کی سکیم (ایس ایف یو آر ٹی آئی) کے تحت مرکزی وزارتِ ایم ایس ایم ای نے 19.66 کروڑ روپے کی مالی اِمداد کے ساتھ 8 کلسٹروں کو منظوری دی ہے جن میں سے اننت ناگ اور بڈگام میں دستکاری سرگرمی کے تحت دو کلسٹروں کا اِفتتاح لیفٹیننٹ گورنر جموںوکشمیریو ٹی نے کیا۔مزید بتایا گیا کہ مگس بانی اور دستکاری کی سرگرمیوں کے تحت باقی کلسٹرز عمل در آمد کے مختلف مراحل میں ہیں۔ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے روزگار پیدا کرنے کے پروگراموں کے کامیاب عمل آوری میں جموں و کشمیر کے وی آئی بی کی کوششوں اور کردار کو سراہتے ہوئے تمام متعلقہ افراد پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے اَپنی کوششوں کو تیز کریں کہ سکیموں کے فوائد خواہشمند کاروباری اَفراد اور ٹارگٹ گروپوں تک پہنچیں۔ اُنہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ فیلڈ لیول اَفسران ضلع اِنتظامیہ، مالیاتی اِداروں اور پنچایتی راج اِداروں (پی آر آئیز) کے ساتھ قریبی اشتراک کریں تاکہ مستحقین کو جامع مدد فراہم کی جاسکے۔اُنہوں نے جموں و کشمیر کے وِی آئی بی کی طرف سے نافذ کردہ سکیموں اور پروگراموں کے بارے میں بیداری پھیلانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ اُنہوں نے سیکرٹری اورسی اِی او کو مشورہ دیا کہ وہ رواں مالی برس میں بورڈ کی جانب سے منعقد ہونے والے ایونٹوں کا تفصیلی کیلنڈر تیار کریں۔کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت نے پی ایم اِی جی پی اور پی ایم اِی جی پی جیسی روزگار پیدا کرنے والی سکیموں کو عملانے میں غیر معمولی کارکردگی کے لئے جموں و کشمیر کے وِی آئی بی کی سراہنا کی۔ تاہم اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ متعلقہ افسران بینک مسترد ہونے کے کیسوں کو کم سے کم کریں اور کیسوں کوصرف حقیقی وجوہات کی بنا پر مسترد کئے جائیں۔ اُنہوں نے بورڈ پر زور دیا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائے کہ سکیم کے فوائد مو¿ثر طریقے سے ہدف والے گروپ تک پہنچیں۔ کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت نے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کے لئے کاروباری ماحولیاتی نظام تیار کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیا اور مزید کہا کہ حکومت نے اِس سمت میں بہت سے اقدامات اُٹھائے ہیں۔اِس سے قبل بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جموں و کشمیر کے وِی آئی بی کے عملے کی تنظیم نو کی تجویز کو اِنتظامی محکمہ کو پیش کرنے کی منظوری دی اور یہ بھی بتایا گیا کہ تنظیم نو حقیقی ضروریات اور کام کی نوعیت اور مقدار پر مبنی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

(کوچنگ سنٹروں کے سیفٹی آڈٹ کے احکامات)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے106 ویںبورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے106 ویںبورڈ آف ڈائریکٹرز میٹنگ کی صدارت کی

02 اگست 2024
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d