Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور

by Online Desk
02 اگست 2024
A A
{"remix_data":[],"source_tags":[],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{"transform":1},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":true,"containsFTESticker":false}

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج نیشنل ہائی ویز لاجسٹک مینجمنٹ لمیٹڈ (این ایچ ایل ایم ایل) کی ایک میٹنگ منعقد کی جس میں جموںوکشمیر یوٹی میں پروت مالا کے تحت مجوزہ متعدد پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں سی اِی او این ایچ ایل ایم ایل ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری فارسٹ ،پرنسپل سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار، پرنسپل سیکرٹری فائنانس، کمشنر سیکرٹری مکانات و شہری ترقی محکمہ ،صوبائی کمشنر کشمیر و جموں،سیکرٹری آر اینڈ بی، سیکرٹری ریونیو ، ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر ، ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی ، کمشنر ایس ایم سی، وِی سی ایل سی ایم اے، ایم ڈی جے کے سی سی سی اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے جبکہ آﺅٹ سٹیشن اَفسران نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ میں حصہ لیا۔دورانِ میٹنگ چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر کے مختلف سیاحتی مقامات پر روپ وے منصوبوں کی تعمیر کے سلسلے میں نیشنل ہائی وے لاجسٹک مینجمنٹ لمیٹڈ (این ایچ ایل ایم ایل) کی جانب سے پری فزیبلٹی رِپورٹوں کی عمل درآمد میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔اَتل ڈولو نے پی ایس یو پر زور دیاہے کہ وہ اس عمل کو تیز کرے تاکہ تکنیکی طور پر قابل عمل منصوبوںکی پیش رفت کے لئے وضاحت حاصل کی جاسکے۔ اُنہوں نے این او سی کے حصول، فارسٹ کلیئرنس اور کسی بھی جاری منصوبوں کی راہ میں آنے والی یوٹیلٹی شفٹنگ کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔اُنہوں نے سینٹرل باڈی اور متعلقہ محکموں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کو اُجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ آنے والے مسائل کو حل کرنے کے لئے ان کے مابین بہتر تفہیم تک رَسائی حاصل کی جاسکے۔ اُنہوں نے سانبہ میں ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک کے قیام کے کام کو تیز کرنے اور کٹرا ہ میں پبلک ٹرانسپورٹ ٹرمنل اِنفراسٹرکچر (پی ٹی ٹی آئی) کی ترقی کا کام تیز کرنے پر زور دیا۔میٹنگ کو بنیادی مسائل اور ان کی موجودہ صورتحال پر جانکاری دی گئی۔میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ 18 روپ وے منصوبوں میں سے 3 کی پیشگی رپورٹ تیار کی گئی ہے اور مزید 3 منصوبوں کے لئے مشاورت جاری ہے۔میٹنگ میں یہ بھی اِنکشاف ہواکہ ان روپ وے منصوبوں میں بال تل۔ امرناتھ گپھا، مخدوم صاحبؒ۔ ہری پربت، بھدرواہ۔سیوجدھار، نشری ٹنل۔سناسر، شنکراچاریہ، سونہ نمرگ۔تھاجیواس کے علاوہ مذہبی یا سیاحتی اہمیت کے حامل دیگر منصوبے شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ جموں نے’ اَپنے ڈیلر کو جانیں‘اَقدام کے تحت ” ڈیلرز میٹنگ“ کی صدارت کی

ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ جموں نے’ اَپنے ڈیلر کو جانیں‘اَقدام کے تحت ” ڈیلرز میٹنگ“ کی صدارت کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور
تازہ ترین خبریں

چیف سیکرٹری کی پروت مالا پروجیکٹوں کی پیش رفت کو تیز کرنے پر زور

02 اگست 2024
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d