Daily Aftab
24 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جیو گیمز نے  اپنے پلیٹ فارم پرگوگل گیم سنیکس کا  انٹیگریشن کیا

by Online Desk
29 جولائی 2024
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/  ۔ہندوستان کے معروف گیمنگ پلیٹ فارم  جیو گیمز نے گوگل کے گیمس سنیکس کو اپنی  جیو گیمز ایپ اور  جیو سیٹ ٹاپ باکس میں ضم کرکے اپنے گیمنگ پورٹ فولیو کو بڑھایا ہے۔ جیو گیمز کے صارفین اب آٹھ مشہور گیمز کھیل سکتے ہیں جن میں ڈیلی سوڈوکو، اوم نوم رن اور ٹریفک ٹام شامل ہیں۔تمام  گیم سنیکس گیمز  جیو گیمز صارفین کے لیے مفت دستیاب ہوں گے۔ اینڈرائیڈ فون صارفین ان گیمز کو کھیلنے کے لیے  جیو گیمز ایپ ہوم پیج سے آسانی سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل کے گیم سنیکس گیمز  مائی جیو اور جیو ٹی ویپر  جیو گیمز منی ایپس پر بھی دستیاب ہوں گے۔گوگل کی گیم سنیکس گیمز بہت ہلکی ہیں اور تیزی سے لوڈ ہوتی ہیں۔ یہ HTML5 گیمز کم میموری والے آلات اور نیٹ ورک کے مختلف حالات میں بھی کھیلے جا سکتے ہیں۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اس تعاون کا مقصد ہندوستان میں لاکھوں صارفین کے لیے گیمنگ کے تجربے کو بہتر بنانا ہے۔ تاکہ صارف کو آرام دہ اور پرسکون گیمز تک آسانی سے رسائی حاصل ہو۔گیم سنیکس کے پاس پوری دنیا کے کھلاڑیوں کے لیے 100 سے زیادہ گیمز ہیں۔  جیو گیمزہندوستان کو ایک سرکردہ گیمنگ ہب کے طور پر ابھارنا چاہتا ہے اور یہ معاہدہ  جیو گیمزکے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
آنے والے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری برفباری کا کوئی امکان نہیں /سونم لوٹس

رحمت باراں کے حق میں لوگوں کی دعائیں رنگ لائیں

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جیو گیمز نے  اپنے پلیٹ فارم پرگوگل گیم سنیکس کا  انٹیگریشن کیا
تازہ ترین خبریں

جیو گیمز نے  اپنے پلیٹ فارم پرگوگل گیم سنیکس کا  انٹیگریشن کیا

29 جولائی 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی
تازہ ترین خبریں

تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی

05 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d