Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مضبوط عدالتی نظام ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کی حقیقی بنیاد ہے :لوک سبھا اسپیکر

by Online Desk
27 جولائی 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جودھ پور / لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج راجستھان ہائی کورٹ کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجستھان ہائی کورٹ نے ملک کو بہت سے اعلیٰ ترین جج اور نامور وکیل عطا کیے ہیں جنہوں نے قانون اور انصاف کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس تاریخی سفر میں عدالت کے فیصلوں نے ملک کو مدد فراہم کی ہے اور راجستھان میں تمام لوگوں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا ہے ۔ مسٹر برلا نے ایک مضبوط عدالتی نظام کو ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کی حقیقی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سمت میں حکومت اور عدلیہ دونوں کا کردار اہم ہے ۔ عام لوگوں کے لیے قابل رسائی، سستے اور تیز رفتار انصاف کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر نے اس خیال کا اظہار کیا کہ اس سمت میں عدالتوں کا کردار بہت اہم ہے ۔ اس خیال کا اظہار کرتے ہوئے کہ حکومت نے عدالتی نظام پر غیر ضروری بوجھ کو کم کرنے کے لیے کئی قانونی تبدیلیاں کی ہیں، مسٹر برلا نے امید ظاہر کی کہ عدلیہ بھی اس سمت میں برابر کا کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کو نمٹانے اور نظام انصاف کی خامیوں کو دور کرنے کے لیے نئی ایجادات اور نئی ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ استعمال پر زور دیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ راجستھان ہائی کورٹ میں ہونے والی اختراعات پورے ملک میں عدالتی اقدامات کو تحریک اور سمت فراہم کریں گی۔مسٹر برلا نے اس بات پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی جمہوریت اپنے 75 سال کے سفر میں حکمرانی کے تمام اداروں کی اجتماعی کوششوں سے مضبوط ہوئی ہے ۔ انہوں نے یاد دلایا کہ آئین کے وضع کرنے والوں نے حکومت کے تینوں اداروں – مقننہ، ایگزیکٹو اور عدلیہ میں ذمہ داریوں اور افعال کو تقسیم کیا ہے ، تاکہ تینوں اعضاءمل کر کام کریں اور آزادانہ اور غیر جانبدارانہ طریقے سے کام کریں۔ انہوں نے اس خیال کا اظہار کیا کہ تینوں اداروں مقننہ، ایگزیکٹو اور عدلیہ کے ذریعے ٹیکنالوجی کے استعمال سے عوام کی زندگی کو آسان، سادہ اور سہل بنایا جا سکتا ہے وزیر اعظم نریندر مودی کے ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ اس عظیم کام میں ملک کے ہر شہری اور ہر ادارے کو اپنا پورا کردار ادا کرنا ہوگا۔ نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کو حاصل کرنے میں خصوصی رول ادا کریں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہماری حکومت کے کام کی اولین ترجیح ہے۔ مودی

 بھارت میں ہینڈلوم اور کھادی کی فروخت سے نئے روزگار پیدا ہوئے۔ مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان عالمی بحران کے درمیان معاش کے تحفظ کو ترجیح دیتا ہے۔ اوم برلا
تازہ ترین خبریں

مضبوط عدالتی نظام ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کی حقیقی بنیاد ہے :لوک سبھا اسپیکر

27 جولائی 2024
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d