Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 شیوراج سنگھ چوہان نے ‘ونگز ٹو آور ہوپس- والیوم 1، راشٹرپتی بھون: ہیریٹیج میٹس دی پریزنٹ اور کہانی راشٹرپتی بھون کی، کتابوں کی نقاب کشائی

by Online Desk
18 جولائی 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان نے مرکزی وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات (آئی اینڈ بی) ڈاکٹر ایل مروگن اور سکریٹری، آئی اینڈ بی، جناب  سنجے جاجو کے ساتھ آج چار کتابوں ،وِنگ ٹو آور ہوپس- والیوم 1 )انگریزی اور ہندی)، راشٹرپتی بھون: ہیریٹیج میٹس دی پریزنٹ اور کہانی راشٹرپتی بھون کی، آج چار کتابوں کی نقاب کشائی کی۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ آج جو کتابیں جاری کی گئی ہیں وہ راشٹرپتی بھون کے مالا مال  ورثے کی کڑی  ہیں، جو ہندوستانی جمہوریہ کی علامت ہے۔ صدر دروپدی مرمو کی سابقہ تقاریر کی تالیف ہماری جمہوریت اور پورے سماج کے لیے ایک خزانہ ہے۔ یہ تالیف خواتین، درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل، دیگر محروم طبقات، کسانوں، مسلح افواج اور نوجوانوں سمیت تمام ہم وطنوں کے تئیں صدر مرمو کی شفقت کا ایک موثر اظہار ہے۔ اس کتاب کے سرورق پر تصویر اور عنوان ہماری جمہوریت کی کہانی کی عکاسی کرتے ہیں۔کتابوں میں موجود پیغام ہر ہندوستانی کو امید کے ساتھ پرواز کرنے اور بلندیوں کو حاصل کرنے کی ترغیب دے گا۔ وزیر نے کہا کہ انہیں زراعت اور دیہی ترقی سے متعلق موضوعات پر اہم نکات ملے۔ جناب چوہان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ صدر کی تقاریر کے اس تالیف کو پڑھنے سے ملک کے سماجی و اقتصادی چیلنجوں، کامیابیوں کی سمت اور خود انحصاری کو ظاہر کرنے والے اقدامات کے بارے میں ہمارا نقطہ نظر وسیع ہوگا۔مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے ان کتابوں کی اشاعت کے لیے پبلیکیشنز ڈویژن کو مبارکباد دی اور مفاد عامہ کے مختلف موضوعات پر کتابیں باقاعدگی سے شائع کرنے کا سہرا دیا۔ جاری ہونے والی کتابوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ کتابیں مختلف مسائل پر صدر جمہوریہ  کے افکار کی سب سے مستند تالیف ہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک عظیم مجموعے کا کام کریں گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
میڈیا کی جانب سے  منفی بیانیے کا پھیلاؤ اور تعمیری کوششوں پر ناکافی توجہ  باعثت تشویش ہے۔ نائب صدر جمہوریہ

میڈیا کی جانب سے  منفی بیانیے کا پھیلاؤ اور تعمیری کوششوں پر ناکافی توجہ  باعثت تشویش ہے۔ نائب صدر جمہوریہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 شیوراج سنگھ چوہان نے ‘ونگز ٹو آور ہوپس- والیوم 1، راشٹرپتی بھون: ہیریٹیج میٹس دی پریزنٹ اور کہانی راشٹرپتی بھون کی، کتابوں کی نقاب کشائی
تازہ ترین خبریں

 شیوراج سنگھ چوہان نے ‘ونگز ٹو آور ہوپس- والیوم 1، راشٹرپتی بھون: ہیریٹیج میٹس دی پریزنٹ اور کہانی راشٹرپتی بھون کی، کتابوں کی نقاب کشائی

18 جولائی 2024
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d