Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایکسائز پالیسی کا مبینہ گھوٹالہ- سی بی آئی کا مقدمہ

by Online Desk
17 جولائی 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کجریوال کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ محفوظ
نئی دہلی/ دہلی ہائی کورٹ نے ایکسائز پالیسی کے مبینہ گھوٹالے سے متعلق مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعے درج بدعنوانی کے مقدمے کو چیلنج کرنے اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت درخواستوں پر سماعت کرنے کے بعد بدھ کے روز اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔جسٹس نینا بنسل کرشنا کی سنگل بنچ نے عرضی گزار کیجریوال کی دونوں درخواستوں پر سماعت کرنے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ رکھتے ہوئے کہا کہ ملزم کی ضمانت کی اصل عرضی پر 29 جولائی کو سماعت ہوگی۔ سنگل بنچ نے مسٹر کیجریوال کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی اور سی بی آئی کی طرف سے پیش ہونے والے ڈی پی سنگھ کے دلائل کو تفصیل سے سنا۔ مسٹر سنگھوی نے دلیل دی کہ سی بی آئی نے ان کے م¶کل (کیجریوال) کو 26 جون کو اس کوشش کے تحت گرفتار کیا کہ وہ جیل سے رہا نہ ہو سکیں۔ یہ بغیر کسی بنیاد کے ایک طرح کی من مانی گرفتاری تھی۔ انہوں نے اس معاملے میں عبوری ضمانت کی بھی درخواست کی۔ سی بی آئی کی نمائندگی کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے مسٹر سنگھوی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت کی۔ سپریم کورٹ نے ایکسائز پالیسی کے کیس میں مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کے معاملے میں 12 جولائی کو دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کو عبوری ضمانت دی تھی، لیکن 26 جون کو سی بی آئی کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد وہ عدالتی حراست میں رہنے کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ اسی دن خصوصی عدالت نے ان کی عدالتی تحویل میں 25 جولائی تک توسیع کر دی تھی۔ یہ حکم را¶ز ایونیو میں واقع سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے مقدمات کی خصوصی جج کاویری باویجا نے دیا ہے ۔ ای ڈی نے انہیں 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ انہیں لوک سبھا انتخابی مہم میں شامل ہونے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے 10 مئی کو 21 دنوں کے لئے عبوری ضمانت دی تھی۔ چیف منسٹر کیجریوال نے عدالتی حکم کے بعد 2 جون کو تہاڑ جیل انتظامیہ کے سامنے خودسپردگی کی تھی۔ ای ڈی نے چیف منسٹر کیجریوال کو 21 مارچ کو اور سی بی آئی نے 26 جون کو ملزم کو گرفتار کیا تھا۔ سی بی آئی نے عدالت کی اجازت کے بعد 25 جون کو پوچھ گچھ کی اور پھر 26 جون کو گرفتار کر لیا۔ اسی دن سی بی آئی کی درخواست پر خصوصی عدالت نے انہیں تین دنوں کے لیے مرکزی تفتیشی ایجنسی کی تحویل میں بھیج دیا تھا۔ حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد خصوصی عدالت نے 29 جون کو انہیں 12 جولائی تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہیون کالونی عید گاہ پینے کے صاف پانے سے محروم

(شہر میں ہاہا کار ،نل جل کے بغیر)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پنجاب انتخابات سے پہلے ستیندر جین کو ای ڈی گرفتارکرنےوالا ہے :کجریوال
تازہ ترین خبریں

ایکسائز پالیسی کا مبینہ گھوٹالہ- سی بی آئی کا مقدمہ

17 جولائی 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d