Daily Aftab
20 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اننت رادھیکاکے  سنگیت میں پہنچے ٹی۔ 20عالمی کپ کے فاتح کپتان

by Online Desk
06 جولائی 2024
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ممبئی، 6 جولائی۔ حال ہی میں ٹی۔20 ورلڈ کپ جیت کر وطن واپس آنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا ان دنوں پرتپاک استقبال کیا جارہا ہے۔ اس دوران ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما، سوریہ کمار یادو اور ہاردک پانڈیا اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں پہنچے۔ کھلاڑیوں کا روایتی انداز میں تلک لگا کر استقبال کیا گیا۔ اننت امبانی اور رادیک مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی۔نیتا امبانی نے جب تینوں کھلاڑیوں کو اسٹیج پر بلایا تو ماحول قابل دید تھا۔ نیتا امبانی نے سنگیت تقریب میں دنیا بھر سے آئے مہمانوں میں سے تین لیجنڈری کھلاڑیوں کی تعریف کی۔ تالیوں کی گرج کے درمیان، نیتا امبانی نے کہا، "آج ہم ہندوستان کی جیت کا جشن منائیں گے۔ ٹیم انڈیا نے پوری دنیا کے سامنے ہم سب کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔معروف صنعت کار مکیش امبانی نے سبھی کی جانب سے ہندوستانی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا، ’’ماہی یعنی مہندر سنگھ دھونی یہاں موجود ہیں جو 2011 میں ورلڈ کپ لائے تھے، آج آپ اسے 2024 میں لائے ہیں، تمام ہندوستانیوں کو اس پر فخر ہے۔‘‘سنگیت کی تقریب میں امبانی خاندان کے دوستوں، مہمانوں اور رشتہ داروں نے اپنی جگہوں پر کھڑے ہو کر تالیوں سے کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔ اس دوران نیتا امبانی کافی جذباتی نظر آئیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ جیت ان کی ذاتی جیت ہے، کیونکہ یہ تینوں کھلاڑی ممبئی انڈینز کے خاندان کا حصہ ہیں۔ روہت شرما، سوریا اور ہاردک پانڈیا تینوں آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے لیے کھیلتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
ٹنگمرگ میں پولیس اہلکار کی ہلاکت میں اہم سراغ ملے 

جموں وکشمیر میں امن قائم کرنے تحفظ کویقینی بنانے کے لئے پولیس کاکام اہمیت کاحامل

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اننت رادھیکاکے  سنگیت میں پہنچے ٹی۔ 20عالمی کپ کے فاتح کپتان
تازہ ترین خبریں

اننت رادھیکاکے  سنگیت میں پہنچے ٹی۔ 20عالمی کپ کے فاتح کپتان

06 جولائی 2024
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d