Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پی ایم سوریا گھر1.59 لاکھ روپے کے سولر روف ٹاپ پر85,800 روپے کی سبسڈی ۔کے پی ڈِی سی ایل

by Online Desk
05 جولائی 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

فلیگ شپ سکیم کے تحت اَگلے تین برسوں میں 36ہزار 400سولر روف ٹاپ نصب کئے جائیں گی
10 کلو واٹ بجلی کے پلانٹ سے فائدہ اُٹھانے والوں کو کسی تکنیکی فزیبلٹی کی ضرورت نہیں
سری نگر/05 جولائی2024ئ
کشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈِی سی ایل) نے آج گھریلو صارفین پر زور دیا کہ وہ مفت شمسی توانائی کے فوائد حاصل کرنے کے لئے مرکز کے فلیگ شپ ’پی ایم سوریہ گھر: مفت بجلی یوجنا ‘کے تحت سولر روف ٹاپ پلانٹس کی تنصیب کے لئے فوری طور پر درخواست دیں اوراِندراج کریں۔ اِس میں مزید کہا گیا ہے کہ نیشنل پی ایم سوریہ گھر پورٹل پر تقریباً 40 سولر پی وِی وِی وینڈرز کو شامل کیا جارہا ہے جس سے صوبہ کشمیرمیں سبسڈائزڈ سکیم شروع کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔کے پی ڈِی سی ایل کے ترجمان نے آج یہاں پریس کو جاری ایک بیان میں کہا کہ 31 مارچ 2027 ءتک سکیم کے ہدف کے تحت 36,400 سولر روف ٹاپ نصب کی جائیں گی۔ اُنہوں نے صارفین پر زور دیا کہ وہ اَپنی باضابطہ درخواستیں مقررہ پورٹل www.pmsuryaghar.gov.inپر جمع کریں۔اُنہوں نے کہا کہ دلچسپی رکھنے والے صارفین کی ایک بڑی تعداد پہلے ہی قومی پورٹل پر رجسٹر کرچکے ہیں اور پینل میں شامل وینڈرز کی آن بورڈِنگ کے ساتھ سول روف ٹاپوںکی تنصیب جلد ہی شروع ہوجائے گی۔ترجمان نے فائدہ اَٹھانے والوں کی سہولیت کے لئے کہا کہ 10 کلو واٹ تک کے سولر پلانٹ کے لئے کسی تکنیکی فزیبلٹی رِپورٹ (ٹی ایف آر) کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم اُنہوں نے واضح کیا کہ مستفید ہونے والوں کی روف ٹاپزسولر پینل لازمی طور پر نصب کیا جائے گا۔ترجمان نے صارفین سے وزیراعظم سوریہ گھر سکیم سے فائدہ اُٹھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ رہائشی چھتوں پر شمسی توانائی کے لئے سبسڈی 2 کلو واٹ تک کے سسٹم لاگت کا 60 فیصد اور 2 سے 3 کلو واٹ گنجائش والے سسٹم کے لئے اِضافی سسٹم لاگت کا 40 فیصد ہے۔ موجودہ بینچ مارک قیمتوں کے حساب سے ایک کلو واٹ کے لئے 33 ہزار روپے، دو کلو واٹ کے لئے 66 ہزار روپے اور جموں و کشمیر جیسے خصوصی زُمرے کے جموںوکشمیر یوٹی کے لئے 3 کلو واٹ کے سولر روف ٹاپ سسٹم کے لئے 85 ہزار 800 روپے یا اِس سے زیادہ سبسڈی دی جاتی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ندی نالوں اوردریاﺅں کے کناروں پر اخروٹ چھیلنے والی مشینری کی تنصیب ممنوع

(کیاجہلم اور سندھ کی حالت و ہیت تبدیل ہورہی ہے ؟)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روایتی ایندھن کی جگہ نئی توانائی لینے میں مصروف
تازہ ترین خبریں

پی ایم سوریا گھر1.59 لاکھ روپے کے سولر روف ٹاپ پر85,800 روپے کی سبسڈی ۔کے پی ڈِی سی ایل

05 جولائی 2024
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
پمبئی اور گوپال پورہ کولگام میں تصادم آرائیاں ، 5عسکریت پسند جاں بحق
تازہ ترین خبریں

بفلیار میں فوجی اہلکاروںکی ہلاکت کے تیسرے روز بھی تلاشی مہم جاری رہی

23 دسمبر 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

10 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d